مجلس    ۵جنوری۳ ۲۰۲ء  فجر    :بغیر رہبر کے یہ راستہ آسان نہیں          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:33) فجور اور تقوی دونوں مادے اللہ تعالی نے دے دیئے اور دونوں اختیار میں ہے اب جس طرف ہم جائیں فجور کی طرف جائیں گے تو پھر اللہ تعالی ناراض ہونگے۔۔

02:41) جہاز کی مثال اور نصیحت۔۔

03:37) میں طالبعلم تھا طالبعلم ہوں اور طالبعلم رہوں گا مفتی اعظم فرماتے ہیں ۔

04:50) ایک نیا مسئلہ اور آرہا ہے کہ تخصص کرلیا واقعہ۔۔

07:58) پروازِ روحانی۔۔

12:30) طلباء کرام کا تیزی سے دین کو چھوڑ کر دنیا میں لگنا۔۔

14:31) جہاز،اسٹیم ٹیک آف کی مثال اور نصیحت۔۔

14:52) ان باتوں کو دیہان سے سننا چاہیے ۔۔

21:14) شیخ کو قلندر ہونا چاہیے جہاز اور بندر کی مثال ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries