مجلس    ۷ جنوری۳ ۲۰۲ء  عشاء      :توبہ کی برکت سے اللہ اپنا  پیارا بنا لیتے ہیں               !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:56) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

02:57) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ جب خدا پر نثار ہوتی ہے زندگی پُر بہار ہوتی ہے جرم غفلت کی مرتکب ہو کر زندگی بے قرار ہوتی ہے صحبتِ اہل دل کی برکت سے ہر کلی گلعذار ہوتی ہے کون رُخصت ہوا گلے مل کے ہر کلی اشکبار ہوتی ہے روحِ اخلاص گر نہیں شامل یادِ حق کاروبار ہوتی ہے اُن کی ناراضگی سے اے اخترؔ شانِ گل ننگِ خار ہوتی ہے

07:26) جہاں اللہ والے ہوں وہا ں اللہ تعالیٰ کی رحمت برستی ہے۔۔۔

11:32) جب اللہ کا ڈر ہی نہ ہو تو پھر انسان ہر گناہ کرتا ہے۔۔۔

13:44) رخصتی کی ایک سنت ۔۔۔مفتی انوارالحق صاحب نے اپنی شادی میں رخصتی کا واقعہ سنایا۔۔۔

15:14) بہتان سے بڑا گناہ ہے بدگمانی۔۔۔

16:58) حضرت والارحمہ اللہ کے خادم چچا شفیق کے بیٹے کا انتقال ہوا ان کا تذکرہ ۔۔۔

19:54) زندہ کرامت:حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے بھائی جن کا نام قاسم تھا ان کی قبر کا تذکرہ کہ قبر کھولی گئی تو دیکھا کہ کفن سلامت جسم سلامت۔۔۔

23:11) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ نے کس قدر حضرت والا رحمہ اللہ کا دردِ دل پھیلانے کے لیے محنتیں اور کس قدر مجاہدات برداشت کیے۔۔۔

33:02) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کا حضرت والا رحمہ اللہ سے جوڑنے کا واقعہ۔۔۔

35:22) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کا اخلاص۔۔۔

36:44) مفتی انوارالحق صاحب نے مظا ہر حق سے چغل خوری سے متعلق احادیثِ مبارکہ پڑھ کر سنائیں۔۔۔

37:54) زبان سے متعلق حدیث شریف پڑھ کر سنائی۔۔۔

38:08) چغل خوری سے متعلق دوسری حدیث شریف پڑھ کر سنائی۔۔۔

41:37) شیطان تکبّر کی وجہ سے مردود ہوا۔۔۔

44:45) اللہ تعالیٰ دل میں کب آتے ہیں؟لا الہٰ ہے مقدم کلمہ توحید میں۔۔۔غیر حق جب جائے ہے تب دل میں حق آجائے ہے۔

46:33) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں اللہ والے سے بے وفائی کوسب سے بڑا گنا ہ سمجھتا ہوں۔۔۔

48:49) توبہ کی برکت سے اللہ تعالیٰ اپنا پیارا بنا دیتے ہیں۔۔۔

52:56) حضرت والا رحمہ اللہ کس طرح لوگوں کو گناہوں سے بچنا سکھاتے تھے۔۔۔

53:47) حرام عشق عذاب ِالہی ہے۔۔۔

55:52) نظر کی حفاظت پر انعامات ۔۔۔نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔

57:14) حرام عشق سے متعلق ایک واقعہ۔۔۔

59:09) نامحرم کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے۔۔۔

01:02:17) جواللہ کو حاصل کرنا چاہیں اللہ اُنہیں مل جاتے ہیں۔۔۔

01:05:00) حرام عشق کا انجام۔۔۔

01:05:39) اچھے اخلاق سے متعلق حدیث ِمبارکہ۔۔۔

01:06:26) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

01:14:37) بیعت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries