مجلس    ۱۲ جنوری۳ ۲۰۲ء  عشاء       :لوگوں کو اللہ سے ملانا احسن کام ہے               !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

14:09) لوگوں کو اللہ سے ملانا احسن کا م ہے !۔۔۔ دین کا کام کرنا چاہیے گھارو میں حضرت والا رحمہ اللہ کا بہت برس پہلے بیان ہوا تھا۔۔۔ فجر بعد سے بیان شروع ہوا اور ظہر کے قریب ختم ہوا! ۔۔کسی کو کھانا بھی یاد نہیں آیا!

14:12) اللہ کا عاشق دین کا کام کرتا رہتا ہے!

14:36) حضرت والا کا جواب: ترا شراب اور زنا اگرچہ مفت ہے ۔۔۔میرا ایمان نہیں ہے مفت کا 15:46) حرام عشق کا عذاب

19:03) گناہ اس لیے ہوتا ہے کہ اللہ کا ویسا ڈر نہیں ہے! ۔۔۔ گناہ تو کفار بھی چھوڑ دیں گے! مسلمان ہو کر تو ہمیں زندگی میں گناہ چھوڑنے ہیں

20:09) اسمارٹ فون کس طرح شرعی ضرورت میں استعمال کیا جائے؟ نصیحت

21:39) ایک لطیفہ ! ایک ملک میں نسوار پر پابندی ہے! ! ایک خان صاحب نے بہت غم سے سنایا

24:50) عمرہ پر جانے والوں کو نصیحت کی تھی کہ نظر کی حفاظت کرنی ہے! تو انہوں نے عمل کیا وہاں سے پیغام آیا کہ بہت نفع ہوا

26:12) دعوت الی اللہ کا مقام دردکب نصیب ہوتا ہے؟ پھر درد اُس پر بولنے پر مجبور کرتا ہے

27:33) لطیفہ : ایک خان صاحب کا بیرون ملک نسوار سپلائی کرنا!! ۔۔۔۔ نسوار بنتی کس طرح ہے ایک دوست نےایسا بتایا کہ کئی لوگوں سے سن کر نسوار ہی چھوڑ دی

29:35) نسوار اور سگریٹ کی بدبو! پسندیدہ نہیں ہے! سگریٹ کے مطلب ۔۔۔ سگ مطلب کتا اور ریٹ معنی چوہا! نام ہی ایسا ہے Chain Spoker سگریٹ ٹینشن کی وجہ سے پیتے ہیں لیکن پھر بھی سکون نہیں! سگریٹ پینے والوں کو نصیحت لطیفہ

32:46) حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا عجیب ملفوظ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries