مجلس ۱۳ جنوری۳ ۲۰۲ء فجر:دین کا علم حاصل کر کے دنیا کے پیچھے لگنا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 05:11) حضرت تھانوی ی رحمہ اللہ نے اِرشاد فرمایاکہ اگر کسی عالم کی عزت دیکھو تو سمجھو کہ اس کے تقویٰ کی وجہ سے اس کی عزت کی جارہی ہے۔۔۔ 05:13) اِرشاد فرمایاکہ امیر لوگ دُنیا لیکرتم سے بے پرواہ ہوگئے تم دین لیکر ان کی دُنیا سے بے پرواہ ہو جاؤ۔۔۔ 08:57) دین کا علم حاصل کر کہ دُنیا کہ پیچھے لگنا۔۔۔ 13:17) اِرشاد فرمایاکہ میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عالم دُنیا داروں سے بے پرواہ ہوجائیں تو خدا تعالیٰ اُن کی ضرورمدد کریں گے۔۔۔ 18:24) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔ 22:19) ذکر اسمِ ذات۔۔۔ 24:14) حضرت مجدد رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑ ھیں۔۔۔ انشاء اللہ دیکھیں کتنا فائدہ ہوتا ہے ۔۔۔ | ||