مجلس    ۱۵ جنوری۳ ۲۰۲ء  فجر   :مجذوب دو طرح کے ہوتے ہیں                !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:04) روزانہ سو بار کلمہ شریف پڑھنا جو پابند ی سے پڑھے گا تو قیامت کے دن اُس کا چہرہ چودویں کے چاند کی طرح چمکے گا۔۔

02:12) ہر بات سے جو دلیل مانگے کہ ایسا کیوں ایسا کیوں ہوگا ایسا کیوں ہے یہ دلیل والا کامیاب نہیں ہوسکتا کہ ہر بات میں دلیل۔۔۔

06:11) مجذوب بھی دو طرح کے ہوتے ہیں۔۔

09:15) بغیر جذب کے کوئی اللہ والا نہیں ہوسکتا۔۔ حضرت امیر حسن رحمہ اللہ مجذوب تھے واقعہ۔۔

13:22) اسی طرح حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس ایک سادے بزرگ آتے تھے وہ بھی مجذوب تھے عجیب واقعات۔۔مجذوب تھے لیکن نیک بہت تھے بیٹے نے بہت ستایا تھا تو آخر میں عجیب حالت ہوگئی تھی۔۔

15:56) حکیم امیر حسن صاحب کے مطب کے واقعات تھے کیسے ہی سادے مجذوب تھے۔۔

17:15) کلمہ شریف کی ایک تسبیح۔۔

24:23) حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ جو ہمارے حضرت والا رحمہ اللہ کے شیخ بھی تھے۔

28:21) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ اور پیرانی صاحبہ کے عجیب واقعات۔۔

34:35) ایسے اعمال مت کریں کہ جو ہمارے آباو اجداد چلے گئے اُن تک ہمارے اعمال پہنچتے ہیں ایسا نہ ہو اُن کو تکلیف ہو۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries