مجلس    ۱۶ جنوری۳ ۲۰۲ء  عشاء :توبہ  و استغفار اور اس کا طریقہ                 !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

17:24) حسبِ معمول مظاہر حق سے زبان کی حفاظت سے متعلق تعلیم ہوئی۔۔۔

06:43) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کےاشعار پڑھے۔۔۔ ذکر سے جب ملا نور جاں میں سینکڑوں جاں ملی میری جاں میں چار سو ان کی نسبت کی خوشبو پھیل جاتی ہے سارے جہاں میں کس طرح سے چھپاؤں محبت راز ظاہر ہے آہ و فغاں میں چشم غماز ہے درد نسبت عشق مجبور ہے گو بیاں میں نیم جاں کر دیا حسرتوں نے رہ کے صحرا میں ہوں گلستاں میں آپ کی راہ میں جان دے کر آپ کو پاگیا اپنی جاں میں یوں تو دنیا سے جانا ہے مجھ کو کام کچھ نیک کر لوں جہاں میں تیری توفیق کا آسرا ہے ورنہ رکھا ہے کیا خاکداں میں مثلِ خورشید چمکا دے یاربّ درد مخفی ہے جو میری جاں میں تیری رحمت کے صدقے میں اخترؔ کیا عجب ہوگا باغ جناں میں 13:29) شیطان ہمیں مایوس کرتا ہے کہ ہم اللہ والا نہیں بن سکتے ۔۔۔

15:08) اللہ ناراض ہے اس کی ہمیں فکر نہیں۔۔۔

19:26) حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم کے گزشتہ کل والے بیان کی بات کہ ایک فرعون اور قارون والا راستہ ہے اور ایک اللہ کے پیاروں کا راستہ ہے۔۔۔

22:04) کفّا ر کی تعریفیں کرنا ۔۔۔عرشِ اعظم ہِل جاتا ہے۔۔۔

23:29) اگر خوشی والے اعمال ہم کرتے ہیں اور گناہوں سے نہیں بچتے تو ہم ذکرِ مثبت کرتے ہیں لیکن اگر ہمارا ذکرِ منفی کمزور ہے تو نیک عمل کرنے سے اﷲ تعالیٰ کی محبت کا حق تو ادا ہوگا، مگر گناہوں کی وجہ سے اﷲ تعالیٰ کی عظمت کا حق ادا نہیں ہوگا۔ نیک عمل اور عبادت اﷲ تعالیٰ کی محبت کا حق ہے اور گناہ سے بچنا اﷲ تعالیٰ کی عظمت کا حق ہے، اﷲ تعالیٰ کی بڑائی کا حق ہے۔ بتائو اﷲ تعالیٰ کی خوشی کا کیا ذریعہ ہے؟ خالی محبت کا حق ادا کرتے رہو؟ حج، عمرہ، ملتزم پر چمٹنا، روضۂ مبارک پر صلوٰۃ و سلام پیش کرنا، تسبیح پڑھنا مگر نافرمانی سے نہ بچنا؟ محبت کا بھی حق ادا کرو، عظمت کا بھی حق ادا کرو۔

26:30) نامحرم سے نظر کی حفاظت کیجئیے۔۔۔

29:51) حضرت والا رحمہ اللہ کا توبہ واستغفار سے متعلق مضمون بیان ہوا۔۔۔توبہ واستغفار کا طریقہ۔۔۔

34:33) پہلی قوموں پر کیسا کیسا عذاب آیا؟۔۔۔ہم پھر بھی عبرت حاصل نہیں کرتے۔۔۔

37:13) اللہ تعالیٰ کے وجود کا انکار کرنے والو !ذرا اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں غور تو کرو کیا یہ سورج تمہارے باپ نے بنایا ہے؟۔۔۔

42:54) توبہ کا طریقہ۔۔۔

45:18) اللہ کی محبت سیکھ کر گاؤں گاؤں جاؤ اور اللہ کا دین پھیلاؤ۔۔۔

48:25) حضرت والا رحمہ اللہ کا معافی سے متعلق اہم مضمون بیان ہوا۔۔۔

51:19) غصے سے متعلق ایک شخص کی بات اور نصیحت۔۔۔

58:46) شُعبہ نشرواشاعت میں اپنا حصہ لگانا کتنا بڑا صدقہ جاریہ ہے۔۔۔

59:47) حضرت والا رحمہ اللہ کی عجیب وغریب دُعائیں۔۔۔

01:07:02) تقویٰ پر انعامات۔۔۔

01:08:46) توبہ کی چار شرائط۔۔۔

01:09:53) حضرت والا رحمہ اللہ کی عجیب وغریب دُعائیں۔۔۔

01:13:02) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries