مجلس    ۱۹ جنوری۳ ۲۰۲ء  فجر :اللہ والوں سے تعلق بڑی نعمت ہے               !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:57) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک اہم ملفوظ صحبت اہل اللہ پر۔۔

02:29) صحبت کی اہمیت پر ملفوظ۔اصل چیز ۔۔

03:08) اس موبائل میں اللہ سے دُوری کے اسبا ب کتنے ہیں۔۔

06:15) بہتان کتنا بڑا گناہ ہے اور موبائل میں گروپ بنے ہیں ایک دوسرے پر بہتان غیبت بدگمانی اٹھارہ دن میں بچی کو طلاق کرادی ان واٹس ایپ کے گروپوں نے۔۔

09:49) بزرگوں سے تعلق بڑی نعمت ہے لوگ اس کی قدر نہیں کرتے حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ آج کل پڑھنے پڑھانے والوں کو اس کی فکر نہیں۔۔

12:47) اہل اللہ کی صحبت پرپارس پتھر کی مثال۔۔

14:21) ہم نے ایک آدمی بھی ایسا نہیں دیکھا کہ بس نرا علم تو شیطان اور بلعم باعورا جیسا علم ہے۔

14:58) حقیقی علم بغیر اہل اللہ کی صحبت کے نہیں آتا۔۔

19:41) خود اپنی رائے پر چلنے کو پیروی نہیں کہتے۔۔

20:15) دین خوشامد سے نہیں آتا دین انہی نخروں سے آتا ہے۔

23:39) صحبت سے جو بات حاصل ہوگی کہ اسلام دل میں رج بس جائے گا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries