مجلس    ۲۰  جنوری۳ ۲۰۲ءفجر   :تھانہ بھون کی چوتھی حاضری            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:00) ذکر پہلا کلمہ سو بار۔۔

06:15) شیخ کے پاس کبھی الگ آکر بھی نظر ڈلوائیں بیان میں تو بہت لوگ ہوتے ہیں تو شیخ کی نظر سب میں تقسیم ہوجاتی ہے۔۔

07:20) اللہ تعالی کے قرب کا ماحول۔۔

07:42) ذاکر گناہ گار اور غافل گناہ گار۔۔

10:29) پانچ نفس قرآن پاک میں پہلا نفس ...نفس امارہ بالسوء

14:21) نفس امارہ سے بچنے کا طریقہ الا ما رحم ربی۔

14:44) نفس لوامہ،تیسرا نفس مطمئنہ اور پھر راضیہ اور مرضیہ۔۔یہ ہوگئے پانچ نفس۔۔

16:43) نسبت مع اللہ کا مطلب کیا؟ نسبت اسی کا نام ہے نسبت اسی کا نام ان کی گلی سے آپ نکلنے نہ پائیے سمجھ لو وہ شخص صاحبِ نسبت ہوگیا کہ جو بھاگنا بھی چاہے تو اللہ سے نہ بھاگ سکے۔ ان کو بھلانا بھی چاہے تو بھلا نہ سکے۔۔

19:06) اللہ تعالی کے نام مبارک کا ذکر۔۔

25:06) حضرت شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا ملفوظ حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا

32:54) ان بعض المغترین من الصوفیاء والسالکین ینسبون کمالاتھم الی مجاھداتھم فھذا عین الکفران۔ حضرت حکیم الامت فرماتے ہیں کہ بہت سے صوفیاء جو دھوکہ میں پڑے ہوئے ہیں وہ اپنے کمالات کو اپنے مجاہدات کا ثمرہ سمجھتے ہیں اور عین ناشکری ہے۔

37:50) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا خط جو شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کو لکھا تھا وہ پڑھ کر سنایا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries