مرکزی بیان ۹    فروری۳ ۲۰۲ء  :شیخ کے حق میں کوتاہی کا علاج :اللہ سے استغفار اور شیخ سے معافی   ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:48) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔۔مفتی انوار صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

09:27) قابلیت اور مقبولیت۔۔

12:38) ایک بادشاہ کا عجیب واقعہ۔۔

13:23) غوث بننا ہے،قطب بننا ہے ابدال بننا ہے تو کہیں اور جائیں انسان بننا ہے تو اشرف علی کے پاس آئیں یہ حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ تھا۔۔

16:11) یعنی صدا لگائے جا بیٹھے گا چین سے اگر کام کے کیا رہیں گے پر گو نہ نکل سکے مگر پنجرے میں پھڑ پھڑائے جا

17:35) مٹا ہوا کون ہے اصل مٹنا ہے۔۔

18:14) آج ذرہ سی بات پر غیبت کرنے لگتے ہین حقیر سمجھتے ہیں برا بھلا کہنے لگتے ہیں۔۔

19:47) اہل اللہ کی صحبت سے کیا ملتا ہے ایک صاحب کا واقعہ۔۔۔

23:59) مٹنے پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔

27:11) مسلمان کا مطلب کیا ہے مسلسل مان..قاری یعقوب صاحب رحمہ اللہ دبئی کے ایک مسجد کے امام صاحب ۔۔

28:31) ذرہ سا کوئی کمزور ہو تو اُس کو آنکھیں دکھائیں گے داڑھی کا بھی خیال نہیں رکھتے۔۔

33:47) ہم تو ماں باپ سے بدتمیزی کرتے ہیں ایک اولاد کا والد سے بدتمیری کا واقعہ۔۔

36:57) فجر نماز کی فکر نہیں قضاء کررہا ہے اور فکر نہیں نہ اصلاح کی فکر۔۔

38:07) اپنے اوپر بھی رحم کریں اپنے گھر پر بھی رحم کریں۔۔

39:50) اپنے بچوں کی فکر کریں اللہ والوں کے پاس لے جائیں اُن کے بیانات سنوائیں کوئی محنت نہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ والے نہیں بن رہے۔۔

43:16) اپنے اوپر احسان کریں اپنی اولاد کو دوزخ سے بچائیں اُن کو نماز کی فکر کرائیں مشورہ کریں ۔۔

45:06) نماز خصوصا فجر نمازوں کی کوتاہی پر درد بھری نصیحت۔۔

46:41) حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی بردباری اور حلم کا عجیب واقعہ۔۔

48:14) اللہ والوں کا آپس میں مقابلہ بھی نہیں کرانا چاہیے۔۔

48:53) ملفوظ اہل مدارس کو طلباء کا انتخاب کرنا چاہیے جو لازمی اس کے حقدار ہوں انہیں کو لینا چاہیے۔۔

52:45) ہدیہ لینے دینے سے محبت بڑھتی ہے نامحرم کو کسی صور ت ہدیہ نہ لینا ہے اور نہ دینا ہے۔۔

56:15) ہدیہ لینے دینے سے متعلق اہم نصیحت۔۔

01:02:59) بیوی شوہ رکو ہدیہ دے شوہر بیوی کو ہدیہ دے اسی طرح ساس بھی بہو کو ہدیہ دیں اور بہو ساس کو دے۔۔

01:04:34) حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ اپنے پیر کو حاکم مطلق سمجھو۔۔

01:10:20) زیادہ تر شیخ کو پرانے لوگوں سے تکلیف پہنچتی ہے..کون کوگ شیخ کے فیض سے محروم رہتے ہیں؟

01:12:21) شیخ پیچھے پیچھے نہیں بھاگے گا کہ یہ کیوں کیا اصلاح کیوں نہیں کرائی جس کو سو بار غرض ہو اصلاح کراے ورنہ نہیں کرائے شیخ چمچہ بن کر پیچھے نہیں جائے گا۔۔

01:13:24) خلافت کی طلب گناہ ہے جاہ ہے۔۔

01:16:53) خلفاء مجازین کو اہم نصائح۔۔

01:22:02) علماء کے اکرام پر نصیحت۔۔ایک مفتی صاحب کے ساتھ کسی ساتھی نے بے اصولی کی اُس پر اہم تنبیہ۔۔

01:34:54) شیخ کی راحت کا سبب بننا چاہیے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries