جمعہ بیان ۱۰     فروری۳ ۲۰۲ء  :لوگ کیا کہیں گے؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:30) عقل محدود اور اللہ تعالی کی ذات لا محدود مچھر اور ہاتھی کی مثال اور نصیحت۔۔

04:37) علم الیقین،عین الیقین اور حق الیقین۔۔

09:41) حرام خواہشات کو معبود بنانا۔۔

13:15) نیوتہ کی رسم کا حکم..شادی بیاہ کے موقع پر دی جانے والی رقم (نیوتہ) کی شرعی حیثیت۔۔

19:39) لوگ کیا کہیں گے؟

22:30) جو حمل پیٹ میں ہی ضائع ہوجائے تو کتنا اجر ملتا ہے۔۔

33:19) جب دل ہی لگا بیٹھے تو سو بار آنا ہوگا سو بار وہ روٹھے سو بار منانا ہوگا۔۔

40:49) سب اللہ کے بندے ہیں ..مسلمان کا مطلب کیا ہے مسلسل مان۔۔

44:11) توبہ کی چار چرطیں۔۔

55:32) اللہ تعالی جس کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں سب سے پہلے اُس سے حیاء چھین لیتے ہیں۔۔

59:32) نیکی ہوجائے تو اللہ کی عطاء اور گناہ ہوجائے تو میری خطاء تو جو عطاء اور خطاء کے درمیان رہے گا اللہ والا ہوجائے گا۔۔

01:03:02) اللہ تعالی سے باطن کی بھی دعا کریں کہ یااللہ میرا باطن بھی بنادیں جیسا آپ نے ظاہر بنایا ہے۔۔

01:07:57) مرتدین کے مقابلے میں اللہ تعالی نے وفا دار کو بھیجا یہ وفا دار عاشقوں کی قوم ہے۔۔

01:10:18) عاشقوں کی پہلی نشانی یہ نشانیاں پہلے کئی بار بیان میں لکھی جاچکی ہیں

01:12:22) خدا فرما چکا قرآن کے اندر میرے محتاج ہیںالخہ۔۔

01:12:39) حضرت بابا با یزید بسطامی رحمہ اللہ ایک جگہ سے گذررہے تھے ایک بدکار عورت نے اوپر سے راکھ پھینک دی۔۔

01:14:19) غصہ ہمیشہ اپنے سے کمزور پر آتا ہے۔۔

01:15:01) حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی حلم اور بردباری کا واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries