مرکزی بیان ۱۶     فروری۳ ۲۰۲ء  :اپنی بیویوں سے اچھا برتاؤ کریں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:05) کسی نے دوران بیان تصویر نکالنے کی کوشش کی موبائل لے لیا گیا اور پھر تنبیہ فرمائی کہ یہ سمارٹ فون،تصویر کشی کے آ ج کیا کیا نقصانات ہورہے ہیں۔۔

14:39) سب سے بڑا ناشکری کا آلہ یہ سمارٹ فون ہے۔۔

14:57) ناشکری پر اللہ کا عذاب ہے اور شکر پر نعمت میں اضافہ ہوگا۔۔

20:31) تعریف کی چار قسمیں۔۔

24:01) میڈیا کے ذریعے نہ دین پھیلا ہے اور نہ پھیل سکتا ہے یہ اللہ تعالی کی نافرمانی کا آلہ ہے۔۔

24:23) سنت کا راستہ ہی اکمل ہے اسہل ہے اور اجمل ہے۔۔

27:35) اللہ والا وہ ہے جس کو دیکھ کر اللہ یاد آجائے۔۔

31:08) تلخ زندگی۔۔دو زندگیاں۔۔

31:30) بالطف زندگی۔۔

36:13) رب کی رحمت بدنظری سے ہٹ جاتی ہے۔۔

36:47) ان اللہ خبیر بما یصنعون کی پہلی تفسیر کیا ہے۔

38:44) توبہ کی پہلی تفسیر۔۔

40:22) ایسا کام نہ کریں کہ ہمارے آباو اجداد جو چلے گئے ان کو تکلیف پہنچے

45:34) اشعار پڑھے گئے لذت ذکر نام ہے خدا ہے چمن مولانا محمد کریم صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب فیضان محبت سے پڑھے۔۔

55:21) با خبر لوگ کون۔۔

55:28) ہمیں میڈیا کا رنگین اسلام نہیں چاہیے۔۔

56:25) مجھے سہل ہوگئیں منزلیں کہ ہوا کا رُخ بھی بدل گئے ترا ہاتھ ہاتھ میں آگیا تو چراغ راہ کے جل گئے

58:33) ابو جہل ابو لہب مردود کیوں ہوئے؟کیونکہ آپ ﷺ کو آنکھوں سے دیکھا لیکن دل کی آنکھوں سے نہیں دیکھا۔۔

59:41) بیوی کو مارنا ظلم کرنا روز کا کام ہے بعض لوگوں کا۔۔

01:01:54) دل کی غذا محبت ہے

01:02:44) رات دن کا الیکشن اگر فجر کی نماز جماعت سے پڑھی تو اللہ تعالی کی محبت غالب ورنہ نفس و شیطان کو غالب کرلیا۔۔

01:03:22) شدید اور اشد کا الیکشن۔۔

01:05:50) سنت پر عمل کا انعام۔۔

01:06:48) دل کی غذا محبت ہے تو محبوب کامل چاہیے یا ناقص ؟لیکن دل میں تو لیلی بسی ہوئی ہے۔۔

01:07:26) بیوی کو مارنا پاتھ موڑدینا ایسے لوگ جنونی ہوتے ہیں بدبخت ہیں ..آپ ﷺ نے فرمایا کہ ایسا شخص کمینہ ہے اور تشریح میں تو بہت کچھ لکھا ہے کہ کمینہ تو ہے ذلیل ہے،بے غیرت ہے جو کمزور پر ظلم کرتا ہے۔۔

01:11:31) بیویوں پر کتنا ظلم ہوتا ہے اور باہر دیکھو تو ایسا بنے ہوئے ہیں کہ ان سے اچھا کوئی نہیں

01:14:16) صحبت کی برکات۔۔

01:14:27) اصل برکت اطاعت ہے۔۔

01:14:40) چہرہ دیکھو ماشاء اللہ باہر اخلاق دیکھو تو ماشاء اللہ نماز حج عمرہ عبادت لیکن بیوی کو ماررہے ہیں۔۔

01:16:19) خدا کے لیے اپنی اولاد پر رحم کریں اُن کو ماریں مت اور گھر میں والدین لڑے مت ورنہ اولاد نفسیاتی مریض بن جاتی ہے۔۔

01:19:48) بعض لوگ شیخ کے ہوتے ہوئے بے شیخ کے ہیں۔۔

01:22:47) جب غصہ آئے تو دو کام کریں

01:25:44) ہم خود معافی چاہتے ہیں لیکن دوسروں کو کیوں معاف نہیں کرتے۔۔

01:27:59) اگر بیوی کی غلطی بھی ہے تو مارنے کا حکم نہیں۔

01:33:55) حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ مضمون بیان ہوا کہ عورتوں کے ساتھ اچھا برتاو کرو۔۔

01:39:54) آج بیوی سے معافی مانگ لیں اگر ستایا ہے ظلم کیا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries