جمعہ بیان ۱۷     فروری۳ ۲۰۲ء  :       اللہ تعالیٰ کو راضی رکھنے کی فکر کریں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

23:04) بیان سے پہلے جناب سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

23:04) اللہ تعالیٰ کو ایک سانس ناراض نہیں کرنا یہی تقویٰ ہے۔۔۔

28:07) سمعنا واطعنا کی نیت سے بیان سننا چاہیے۔۔۔

29:38) بیٹھے گا چین سے اگر کام کے کیا رہیں گے پر گو نہ نکل سکے مگر پنجرے میں پھڑ پھڑائے جا۔۔۔

30:03) بیان کرنے والے کو بھی اپنی نیت سے بیان کرناچاہیے۔۔۔

32:34) کالا خضاب لگانا۔۔۔اکبر الٰہ آبادی جج تھے، ان کا ایک ساتھی ساٹھ سال کا وہ خضاب لگاکر جوان بن رہا تھا۔ اکبر نے اسی وقت یہ شعر کہا، بڑے مزاحیہ شاعر تھے مگر حقیقت گو تھے۔ کہا کہ ؎ مصروف ہیں جناب یہ کس بندوبست میں اپریل کی بہار نہ ہوگی اگست میں یہ خضاب لگاکر ساٹھ برس کے اسٹرکچر کو جوانی دینے کی کوشش نہ کرو، بڑھاپے میں جوانی کی بہار نہیں آسکتی۔۔۔

37:33) نقل سے اللہ ملتے ہیں۔۔۔

45:32) مونچھوں کا شرعی حکم اور بڑی مونچھ رکھنے پر حدیث شریف کی وعیدیں۔۔۔

53:37) شادی بیاہ کی رسومات۔۔۔

54:40) اللہ والا کون ہے۔۔۔

55:01) نقل سے متعلق حضرت عالمگیر رحمہ اللہ کے زمانے کا ایک واقعہ۔۔۔

01:01:24) دُعا اور توبہ دو ایسی چیزیں ہیں جو گناہوں کا محافظ ہیں۔۔۔

01:04:13) مہنگائی مہنگائی۔۔۔خرچے کم کرنا ہمارا کام ہے ۔۔۔

01:06:12) حرام کھانا اور رشوت لینا۔۔۔ہر محکمے میں نیک لوگ بھی ہوتے ہیں ۔۔۔

01:09:00) حضرت عالمگیر رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

01:13:07) جب ہم توبہ کریں گے تو اللہ تعالیٰ کی محبت کا سورج دل میں طلوع ہوگا۔۔۔

01:14:13) صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو ایمان لانے کی وجہ سے کس قدر اذیتیں پہنچائی گئیں۔۔۔

01:15:34) انعام یافتہ لوگ۔۔۔

01:16:14) اللہ تعالیٰ کتنے پیارے ہیں اُحد کے میدان میں شہداء سے پوچھیں۔۔۔

01:17:24) اللہ تعالیٰ کے نام میں مٹھاس ہے لیکن گناہوں کی وجہ سے ہمیں محسوس نہیں ہورہی۔۔۔

01:19:48) اپنے ملک پاکستان کو بُر ا مت کہیں اس کی قدر کریں جن کے پاس چھت نہیں اُن سے پوچھیں۔۔۔

01:20:49) مہنگائی سے گھبرائیں مت بس اللہ تعالیٰ کو راضی رکھنے کی فکر کریں۔۔۔

01:22:49) بیٹیوں کو باہر ملک بھیجنا اور ان کی کمائی کھانا۔۔۔

01:23:12) تقویٰ کے انعامات۔۔۔

01:26:05) کثرتِ اِستغفار کے فضائل۔۔۔

01:27:31) غصے والا محروم رہتا ہے۔۔۔

01:27:55) چارقسم کے لوگ جن کو غصہ آتا ہے۔۔۔

01:28:52) اچھے اخلاق سے متعلق احادیثِ مبارکہ۔۔۔

01:30:43) مہنگائی مہنگائی کا رونا رونا کیا یہ ناشکری نہیں ہے؟اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایمان کی اتنی بڑی دولت سے نوازا کیا یہ کم نعمت ہے؟۔۔۔

01:33:08) پیسہ ہی سب کچھ نہیں۔۔۔اگرا یسا ہے تو کیوں لوگ خود کشیاں کرتے ہیں۔۔۔

01:34:18) صدقہ دینے کے فضائل۔۔۔

01:37:03) اللہ تعالیٰ کی ناشکری نہ کریں فضول خرچی سے بچیں۔۔۔

01:39:48) جہاں مدرسہ ہو مسجد ہو بچے قرآن پاک پڑھ رہے ہیں نمازی نماز پڑھ رہے ہیں مفتی بن رہے ہیں ایسے محلے والوں کو تو خوش ہونا چاہیے کہ ان کی برکات ہونگی دعا مانگیں کہ یا اللہ مسجد و مدرسہ کی برکت سے منگائی کو ختم فرمادیں۔۔۔

01:42:38) مسجد میں بھیگ مانگنا پیسوں کے لیے فقیر کھڑے ہوجاتے ہیں اعلان کے لیے مسجد میں منع ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries