اتوارمجلس ۱۹ فروری۳ ۲۰۲ء :نیک کام کر کے کبھی اکڑنا نہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں عنوان:نیک کام کرکے کبھی اکڑنا نہیں سب اللہ تعالی کی عطاء ہے بمقام:مسجدِاختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم | ||