مجلس۱۰ مارچ ۳ ۲۰۲ءعصر :سینہ کا کھلنا کیا ہے ۔۔۔تین نشانیاں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:44) دین میں مذاق منع ہے مزاح منع نہیں۔۔۔مذاق اور مزاح میں فرق۔۔۔ 03:46) سنتِ تحنیک کیا ہے؟۔۔۔ 06:35) سینے کا کھلنا کیا ہے؟۔۔۔انسائیکلو پیڈیا سے ترجمہ کرنے والے ذرا یہ تو بتا دیں۔۔۔ 09:24) بیان سے اللہ نہیں ملیں گے بیان پر عمل اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کام بنے گا۔۔۔ 10:42) اللہ تعالیٰ سے جذب مانگنا چاہیے۔۔۔ 12:15) ہمارے گناہ کتنے بھی ہوں محدود ہیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمت لامحدود ہے۔۔۔ 13:38) توبہ کی چار شرائط۔۔۔ 16:12) سینے کا کُھلنا کیا ہے؟۔۔۔پہلی تفسیر۔۔۔۔ 19:12) حسن کبھی برائے عذاب ہوتا ہے۔۔۔ 23:18) باقی عبادات پر ثواب ہے اور نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔ 26:53) اللہ تعالیٰ کا ولی بننا آسان ہے۔۔۔ 27:07) سینے کا کھلنا کیا ہے۔۔۔تین نشانیاں۔۔۔ 32:36) دُنیا دُھوکے کا گھر ہے اس کامطلب کیا ہے؟۔۔۔ 38:12) غرفۃ السالکین میں وقت لگانے والے حضرات کو نصیحت۔۔۔ | ||