مجلس۱۰     مارچ ۳ ۲۰۲ءعشاء     :اللہ والوں کا سایہ عظیم نعمت ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:54) بیان کے آغاز میں ایک صاحب کو نصیحت کہ شکر کریں اللہ تعالی نے جان بچالی۔۔

03:31) ٹخنہ چھپانا حرام ہے۔۔

03:42) دین میں زبر دستی نہیں ہے۔۔

09:32) ظاہر کا اثر باطن پر ہوتا ہے۔۔

10:45) تین کتابیں شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے پڑھی ہیں۔۔

12:36) ادب پر نصیحت۔۔

18:38) شوہر کا نام نہیں لینا چاہیے اس پر دو لطیفے۔۔

22:51) دل شکنی یا دین شکنی پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

24:52) صدقین کے سروں سے سب سے آخر میں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔

26:18) بڑے بزرگوں نے تو اپنے شیخ کے ناز اٹھائے صحبت کی زیادہ فکر نہیں اور ہمیں فکر نہیں 

27:19) وقت لگانے والوں کو نصیحت۔۔۔

29:28) وقت لگائیں تو آداب کی رعایت رکھیں ورنہ نفع نہ ہوگا۔۔

32:10) اللہ والا بننے کی اللہ تعالی نے صلاحیت دی ہے لیکن شیخ سے ڈرپ نہیں لگوارہے۔۔۔

34:31) جعلی پیر مصنوعی سیارہ۔۔۔

40:34) علم اور مدارس کی کمی نہیں ہے ۔۔

45:34) توبہ کا انعام..سو قتل کے مجرم کو اللہ تعالی نے معاف فرمایا۔۔

47:18) صدیق کون ہے؟

48:04) غالب نے تو مایوس ہی کردیا تھا شعر کہہ کر۔۔

50:48) اللہ تعالی نے فرض فرمایا کہ اللہ والوں کے ساتھ رہ پڑو اور اللہ تعالی اللہ والے پیدا نہ فرمائیں۔۔

52:28) قرآن پاک کی نشانیاں کہ کون اللہ والا ہے۔۔

01:01:25) حسب معمول تعلیم بیان کے آخر میں ہوئی

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries