مرکزی بیان ۹     مارچ ۳ ۲۰۲ء      :ناشکری بہت بڑا گناہ ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

08:16) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے

12:32) موبائل میں ناشکری ..یہ ناشکری کا بھی آلہ ہے

13:50) صرف دانتوں کا شکر ہم ادا نہیں کرسکتے کہ اللہ تعالی کیسے دانت دیئے۔۔

15:43) دریس کوڈ بھی مجبوری ہے پہن لیں لیکن کیسا ہونا چاہیے۔۔

16:09) ٹخنہ چھپانا حرام ہے دو حالتوں میں۔۔

19:09) اللہ تعالی اپنا پیار دیتے ہیں تو چھپا کر دیتے ہیں ۔۔

19:40) ناشکری اللہ کا عذاب ہے۔۔

28:30) شرکِ خفی کتنا خطرناک معاملہ ہے۔۔

35:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی اہلیہ (پیرانی صاحبہ کا )سنت پر کیسا عمل تھا ایک واقعہ کدو کی سنت والا۔۔

35:58) سنت پر عمل کی نصیحت۔۔

38:32) سفر سے واپسی پر جہاز کا ذکر ۔۔

45:12) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ بہت اہم ملفوظ

57:34) گناہوں کی وجہ سے عقل بھی خراب ہوجاتی ہے۔۔

59:01) دین میں سختی نہیں ہے سختی ہمارے اندر ہے۔۔

01:00:59) مفہوم :۔آپ ﷺ نے فرمایا جس کو چار چیزیں نصیب ہوگئیں اُس کو دنیا و آخرت تمام وہ چار باتیں یہ ہیں:۔ ایک دل ایسا جو نعمت کا شکر ادا کرتا ہو اس کی تفصیل بھی بیان ہوئی کہ ایک زبانی شکر ہے

01:04:38) میٹھا زہر۔۔

01:05:46) یہ ماحول کیسے صحیح ہوگا آج کہتے ہیں کہ ماحول کی وجہ سے ایسا ہوا ہے ماحول کچھ نہیں ہم نے ماحول کو خراب کیا ہوا ہے ہم صحیح ہوجائیں ماحول خود صحیح ہوجائے گا۔۔

01:10:24) دوران بیان نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور حضرت مولانا قاری ارشد عبید صاحب مسجد میں حاضر ہوئے حضرت مفتی حسن امرتسری رحمہ اللہ کے پوتے بھی ہیں حضرت والا بہت خوش ہوئے اور پھر کھڑے ہوکر معانقہ فرمایا۔۔۔

01:14:55) وہ چار باتیں یہ ہیں:۔ ایک دل ایسا جو نعمت کا شکر ادا کرتا ہو دوسرازبان ایسی جس سے خدا کا نام لے تیسرابدن ایسا جو بلاء اور مصیبت پر صبر سے کام لیں چوتھا کہ بیوی ایسی اپنی آبرو اور خاوند کے مال میں دغا اور فریب نہ کرے۔۔

01:40:38) بدگمانی پر نصیحت کہ ہم نے چشمہ ہی گندہ لگایا ہوا ہے تو ہمیں بھی سب سے بدگمانی ہوتی ہے آئینے کی مثال اور بدگمانی پر نصیحت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries