جمعہ  بیان۱۰      مارچ ۳ ۲۰۲ء      :رمضان شریف کو کس تقویٰ کے ساتھ گزارنا ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

25:37) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے ۔۔

30:10) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

30:29) تین رجسٹر اللہ تعالی کے پاس ہیں ایک کافروں کا اللہ تعالی نے بغیر استحاق کے ایمان کی دولت نے نواز دیا ایک رجسٹر سے نکل گئے اب رہ گئے دو رجسٹر ایک فاسقوں کا اور عاشقوں کا اللہ تعالی ہم سب کوعاشقوں کے رجسٹر میں شامل فرمادیں۔۔

34:50) نقل پر اللہ تعالی اپنا بنالیتے ہیں۔۔

35:17) اللہ تعالی سے توبہ کرتے رہیں اور سنت کی اتباع کی فکر کریں۔۔

37:40) جھوٹ کی اصلاح کیسے ہوگی؟

38:01) نامحرم کو دیکھنا عذاب ہے گناہ ہے۔۔

40:05) حیاء چھن گئی تو پھر سب ختم۔۔

40:55) ہزار تہجد کا نور ایک نظر میں ختم ہوجاتا ہے۔۔

43:38) ہمیں شریعت و سنت والا راستہ چاہیے ..یہ میڈیا کا رنگین اسلام نہیں چاہیے۔۔

44:17) زنا کا عذاب کتنا ہے اس کے عذاب سے بچنے کے لیے اللہ تعالی نے پہلی سیڑی کو ہی حرام کردیا یعنی بدنظری۔۔۔

45:42) رمضان آرہا ہے اللہ تعالی رمضان اس لیے نہیں دیتے کہ بازراوں میں راتوں کو ضائع کریں کتنے لوگوں نے رمضان سے پہلے ہی عید کی شاپنگ کرلی۔۔

47:45) ماہ رمضان ہے عہد وفا کی تجدید ناصر رو رو کہ اُن کو منالینے دو۔۔

49:39) رمضان میں روزے نہیں رکھ رہے دفتر میں کھانا بھی کھارہے ہیں ٹی بریک بھی ہورہا ہے۔۔

52:43) ایک مالدارصاحب کہتے تھے کہ روزہ تو ننگے بھوکے کے لیے ہیں پھر اس کا کیا حال ہوا کہ لوگوں سے پیسے مانگتے ہوئے دیکھا۔۔

58:32) جمعے کے دن مسبوق... سنت نہیں پڑھتے۔۔

58:58) رمضان میں جنت کو آراستہ کیا جاتا ہے۔۔

01:01:09) ہمیں خود عمل کرنا ہے اور سب کے لیے دعا کرنا ہے

01:01:22) اولاد کے سب سے بڑا تحفہ نیکی ہے ۔۔

01:02:52) ہم بے حیاء مت بنیں ۔۔۔والدہ کو بچے کو دودھ پلانا ہے تو الگ کمرے میں چلی جاو ۔۔

01:14:22) گناہوں پر خرچہ کرتے ہیں لیکن ماں باپ پر خرچہ نہیں کرتے۔۔

01:18:10) رمضان شریف کو کس تقوی کے ساتھ گذارنا ہے۔۔

01:24:20) رمضان شریف کی فرضیت تو تقوی ہے لیکن دعوتوں میں محرم نامحرم سب ایک ساتھ افطار کررہے ہیں۔۔

01:29:51) جعلی عاملین سے بہت بچیں۔۔

01:33:59) آج صدقہ جاریہ کی فکر نہیں دین پر خرچہ کرنے کی فکر نہیں۔۔

01:34:27) اپنے اسٹاف کی فکر نہیں کرتے۔۔

01:36:14) اللہ تعالی کے پاس اخلاص جاتا ہے اس لیے پانچ روپے ہوں لیکن صدقہ میں حصہ لینا چاہیے شرمانہ نہیں چاہیے۔۔

01:42:54) مہمان داری یا دوسروں پر بوجھ۔۔

01:43:06) رمضان میں اپنی بیوی پر بھی بوجھ ہلکا کرنا ہے ایسا نہ ہو کہ یہ بناو آج یہ بنانا ہے تین تین ڈشیں بنوارہے ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries