مجلس۱۱     مارچ ۳ ۲۰۲ءفجر     :چین سکون اطمینان کی جگہ دل ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:38) جب انسان کے پاس نعمت ہوتی ہے تواس کی قدر نہیں ہوتی۔۔۔

03:39) دین میں خیال نہیں چلتا۔۔۔

06:35) روزہ کس کو لگتا ہے۔۔۔

08:17) جب حیّا ختم تو سب ختم۔۔۔

09:44) چین سکون اور اطمینان کی جگہ تو دل ہے۔۔۔

11:26) اللہ کا ڈر ہو تو پھر سب کام آسان ہوجاتے ہیں۔۔۔

13:58) اللہ والے قیامت تک رہیں گے۔۔۔

14:49) غصہ حرام ہے پہلے اس کا علاج تو کرائیں۔۔۔

16:45) ایک گناہ دوسرے گناہ کو کھینچتا ہے اورایک نیکی دوسری نیکی کو کھینچتی ہے۔۔۔

17:48) جب گناہ کو گناہ سمجھیں گے تو توبہ کریں گےنا۔۔۔

20:06) آج جو حق بات کہے اس کو دشمن سمجھتے ہیں۔۔۔

23:47) اللہ تعالیٰ نے دین کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے۔۔۔

24:19) اچھی صحبت کا اثر ہوتا ہے۔۔۔

24:42) مایوسی سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

36:00) جب تہجد کی ہمت نہ ہوتو کیا کریں۔۔۔

37:35) والدہ کی طبیعت ناساز ہوتو فوراً والدہ کے پاس جاناچاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries