مجلس۱۱     مارچ ۳ ۲۰۲ءعصر    :بدنظری اللہ تعالیٰ کا عذاب ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:15) گنا ہ کے بعد اللہ تعالیٰ سے دوری ہوجاتی ہے۔۔۔

03:16) نبوت کا دروازہ بند ہوچکا ہے آپﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں ۔۔۔

05:43) تصویر کا عذاب۔۔۔دارالعلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا ابوالقاسم صاحب دامت برکاتہم کے ایک کلپ کا تذکرہ۔۔۔

07:49) سمارٹ فون کے نقصانات۔۔۔

10:37) فیروز نام رکھنا کیسا ہے؟۔۔۔

12:15) صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی ہم قربانیاں بھول چکے ہیں۔۔۔ریاض کا ایک واقعہ۔۔۔

14:46) حضرت فیروز دیلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے باے میں آپﷺ نے تین مرتبہ فرمایا کہ فاز فیروز۔۔۔

17:59) مولانا رومی رحمہ اللہ کا مضمون کہ اے اللہ آپ نے مجھے ایمان پر جو شکر ادا کرنے کی نعمت دی اس کا شکر ادا کرنا بھی تو آپ ہی کی نعمت ہے۔۔۔

19:05) جتنا نیک بنتے جائیں گے اللہ اتنا اپنے قرب کا ٹھپہ لگاتے جائیں گے۔۔۔

22:43) گانا باجا کتنا بڑا گناہ ہے احادیث شریف کی وعیدیں۔۔۔

24:38) بدنظری اللہ تعالیٰ کا عذاب ہے۔۔۔

26:10) موبائل بہت بڑا فتنہ ہے۔۔۔آج بچے بچے کو موبائل دیا ہوا ہے۔۔۔

29:00) بدنظری کے نقصانات۔۔۔

32:49) جوانی اللہ تعالیٰ پر فدا کرنے پر عرش کا سایہ ملےگا۔۔۔

33:50) دو چیزوں پر جنت ملے گی وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ۔

35:17) گناہ کے تقاضوں پر عمل نہ کرنے سے متعلق ایک مؤذن صاحب کا واقعہ۔۔۔

41:25) نیٹ کیبل سے بچنے کا طریقہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries