مجلس۱۱ مارچ ۳ ۲۰۲ءعشاء :اللہ والوں کو دی جانے والی خوشی کی پانچ نشانیاں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:37) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔ 02:16) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ بیان کرنے والا اور بیان سننے والے استغفار کر کہ بیٹھیں۔۔۔ 04:14) ایک اور نصیحت کے صرف محبت سے کام نہیں چلتا جب تک عمل نہ ہو۔۔۔ 04:52) اللہ تعالیٰ کی تین نعمتیں فضل،رحمت او ر مشیّت کے بغیر کام نہیں بن سکتا۔۔۔آپ چاہیں ہمیں، یہ کرم آپ کا ورنہ ہم چاہنے کے تو قابل نہیں 08:18) جو گناہ کو گناہ نہیں سمجھے گا تو معافی کس بات کی۔۔۔ 08:33) کہہ رہا ہے یہ اختر ببانگِ دہل بحرِاُلفت کا کوئی بھی ساحل نہیں 09:34) اللہ تعالیٰ سے یہ تینوں نعمتیں مانگ لو فضل،رحمت اور مشیّت۔۔۔ 10:15) اللہ تعالیٰ جس کو اپنا بنانا چاہتے ہیں اس کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ سے جذب مانگنا چاہیے۔۔۔ 13:24) بڑوں کا سایہ بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔ 15:01) رمضان نام سے متعلق ایک دیہات کا واقعہ۔۔۔ 18:39) جواپنے پر رحم نہیں کرتے تو پھر اللہ تعالیٰ بھی اُن پر رحم نہیں کرتے۔۔۔ 20:03) تَسَآءَلُوْنَ بِہ وَالْاَرْحَامَ۔۔۔الایہ۔۔۔ 24:26) اللہ والے راتوں کو اُٹھ کر روتے ہیں کہ خاتمہ ایمان پر ہوجائے۔۔۔ 26:58) جس جگہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہو وہاں شریک ہونا۔۔۔ 32:32) اِنَّ رَحْمَتِیْ سَبَقَتْ غَضَبِیْ۔۔۔اللہ تعالیٰ کا شاہی رحم۔۔۔ 33:04) مظاہر حق سے رحم سے متعلق دوبارہ تعلیم ہوئی۔۔۔ 34:39) اللہ تعالیٰ کی اتنی محبت حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے کہ حلا ل کو لے لیں اور حرام کو چھوڑ دیں۔۔۔ 37:27) اللہ والوں کے ساتھ کتنا رہنا ضروری ہے؟۔۔۔ 38:27) خانقاہ کس چیز کانام ہے؟۔۔۔ 38:46) اللہ والا کون ہے؟۔۔۔ 39:58) اللہ والوں کےساتھ رہنے سے کیا ملے گا؟۔۔۔ 40:47) اللہ والوں کو دی جانے والی خوشی کی پانچ نشانیاں۔۔۔ 46:09) نامحرموں کو ٹیوشن پڑھانا۔۔۔ 48:01) سالگرہ منانا۔۔۔سالگرہ کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔ 52:26) باہر ملک جانے کے نقصانات۔۔۔ 55:54) اللہ والوں کو دی جانے والی خوشی کی پانچ نشانیاں۔۔۔ 58:36) دُعا کی پرچیاں۔۔۔ |