مجلس۱۲     مارچ ۳ ۲۰۲ءفجر    :یہ موبائل ایمان کا ڈاکو ہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:41) یہاں تصویر بنانا منع ہے یہ کوئی عکس نہیں ہے تصویر نہیں بنانا چاہیے حرام ہے سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا اور مسجد میں حرام کام کرنا۔۔

03:02) حرمین شرفین میں جہاں دیکھو بس تصویر نکالنے میں لگے ہیں۔۔

07:25) صرف عکس کہنے سے عکس نہیں ہوجاتا۔۔

08:14) اتنی زیادہ یہ فوٹو گرافی گھس گئی ہے خون کے اندر گھس گئی ہے ہر وقت فوٹو گرافی ایک جگہ ابا مررہے ہیں اُس کی بھی مووی سب رو رہے ہیں بیٹیاں رورہی ہیں اُس کی بھی مووی جنازے کی بھی مووی قبرستان میں قبر تک کی مووی۔۔

12:13) یہ موبائل فون اولاد کو دے کر دوزخ کا راستہ کھول رہے ہیں۔۔

19:20) یہ موبائل ایمان کا ڈاکو ہے۔۔

26:10) یہ موبائل ہمیں اللہ تعالی سے بہت دور کررہا ہے۔۔

33:33) حافظ ڈاکٹر احسن صاحب سے حفاظت نظر سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔

36:53) یہ حسین انجام کے اعتبار سے مردہ ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries