مجلس۱۲     مارچ ۳ ۲۰۲ء     عشاء :اللہ کی دوستی کا حاصل ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کرنا          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:19) حسب معمول تعلیم۔۔

05:20) اللہ تعالی کی دوستی کا حاصل ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کرنا

05:34) سواد اعظم کو کبھی نہیں چھوڑنا ورنہ گمراہ ہوجائیں گے۔۔

11:00) ایک شیخ میں سب رنگ نہیں آسکتے ہر شیخ کا الگ رنگ ہوتا ہے۔۔

15:42) قاری طیب صاحب رحمہ اللہ کو کتنا ستایا گیا۔۔۔

17:11) آج مال کے پیچھے لگے ہیں دین کو چھوڑ کر مال کے پیچھے۔۔

19:55) حضرت قاری طیب صاحب رحمہ اللہ کا کیا نام مشہور ہوگیا فاتح بمبئی۔۔

22:10) آج ہم اپنے اکابر کو بدنام کرنے میں لگے ہیں۔۔۔

25:03) جب نور ہی نہیں د ل میں تو ممبر پر کیا برسائے گیں۔۔

30:07) عملیات نے کیا تباہی مچائی ہوئی ہے ایک صاحب کا عجیب واقعہ کہ کیا حال ہوا؟

32:14) عملیات کے چکر میں خدا را نہ پڑیں۔۔

37:14) بناتے اللہ ہیں اللہ والے ذریعہ ہیں ۔۔

46:25) آج علم زیادہ حاصل کرکے بحث کرتے ہیں۔

48:12) extremist (انتہا پسند) پر ایک واقعہ حضرت والا نے سنایا کہ ایک صاحب ملے اور کہا کہ سب صحیح لیکن تم لوگ زیادہ extremist ہوجاتے ہو الخہ واقعہ۔۔

53:51) آج کہتے ہیں کہ کھائے گا کہاں سے؟

59:55) ڈاکٹرحضرات کو نصیحت کہ نامحرم آجائے تو علاج میں احتیاب کریں ۔۔

01:02:18) اذان کا سنت طریقہ۔۔

01:05:18) آج بس باہر جانے کی فکر کہ چلا جاوں اور ڈگریاں لے لو اور خوب مال کماو۔

01:05:59) عصری تعلیم۔۔۔

01:14:51) آخری بات کھائے گا کہاں سے اس پر ایرانی شہزادیوں کا واقعہ جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس قید ہوکر آئیں۔۔