مجلس۱۳ مارچ ۳ ۲۰۲ء فجر :طالبین کی طلب سے بیان ہوتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:23) مجلس میں ایک آدمی رومال اُوڑھ کر بیٹھا ہوا تھا اس پر نصیحت کہ رومال اوڑھ کر نہیں بیٹھنا چاہیے۔۔۔ 01:24) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ جو بھی خانقاہ میں وقت لگانے آئیں اُن کے قدموں کو دل سے اپنی نجات کا ذریعہ سمجھیں۔۔۔ 04:16) شیخ کے اعتماد کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔ 06:44) چار قسم کی بیعت۔۔۔ 10:30) شیخ خلافت کس لیے دیتا ہے؟۔۔۔ 12:18) اللہ تعالیٰ جسے چاہتے ہیں جذب فرماتے ہیں۔۔۔ 14:06) طالبین کی طلب سے بیان ہوتا ہے ۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی بات کہ یہ سب طلباء کی برکت ہے۔۔ 16:27) سختی کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔ 25:34) بیعت کا مطلب ہے بِک جانا۔۔۔ 28:54) اپنی اصلاح کیوں نہیں کراتے شیخ کب تک پیچھے پیچھے رہے گا۔۔۔ 33:53) لڑکوں سے احتیاط کس لیے ہے؟۔۔۔ 37:09) حضر ت تھانوی رحمہ اللہ کی بے ریش لڑکوں سے احتیاط۔۔۔ 38:28) والذين جاهدوا فينا لنهدينهم سبلنا ۔۔۔جب مجاہد ے کریں گے تو اللہ ملیں گے۔۔۔ |