مجلس۱۳     مارچ ۳ ۲۰۲ء     عشاء  :دین کو چھوڑ کر مال کے پیچھے لگنا           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:04) مخلوقِ خدا پر رحمت وشفقت کا بیان۔۔۔مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

01:05) یوم لا ینفع مال ولا بنون الا من اتی اللہ بقلب سلیم۔۔۔اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ معافی مانگتے رہنا چاہیے۔۔۔

03:50) ایک شخص کے جذب کا واقعہ۔۔۔

07:08) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔۔حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حرام عشق ہوتا ہوا عداوت اور پھر قتل میں بدل جاتا ہے۔۔۔۔

10:07) تقویٰ فرض ہے اور آج اصلاح کرانے کا مذاق اُڑا رہے ہیں ۔۔۔حضرت عبدالرحمن کامل پوری رحمہ اللہ کی بات۔۔۔

12:27) علمِ نبوت اور نورِ نبوت۔۔۔آج نورِ نبوت حاصل کرنے کی فکر نہیں۔۔۔

14:04) شیخ نے اگر کسی غیر عالم کو خلافت دے دی تو اس کا یہ مطلب یہ نہیں کہ وہ عالم سے بڑھ جائے گا۔۔۔

22:41) شیخ جس کو ڈانٹ لگاتا ہے بظاہراُس کو دُور کرتا ہے لیکن دل کے قریب کرتا ہے۔۔۔ڈانٹ سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی بات۔۔۔

26:50) موبائل کا فتنہ۔۔۔ گنجائش گنجائش کرتے کرتے اِستقامت کی دیوار گِر جاتی ہے۔۔۔

28:34) صرف علم نجات نہیں دلائے گا جب تک اس پر عمل نہ ہو۔۔۔

29:29) یوم لا ینفع مال ولا بنون الا من اتی اللہ بقلب سلیم۔۔۔آج اس مال کی وجہ سے دین کو چھو ڑ کر دُنیا کہ پیچھے لگے ہوئے ہیں۔۔۔

34:01) تصویر بنانا ۔۔۔بزرگوں کے طریقے کو نہیں دیکھتے اور تصویروں کے پیچھے لگ کر دوزخ خرید رہے ہیں۔۔۔

36:52) دوست کون ہے؟۔۔۔

37:53) قیامت کے دن کون سا مال کام آئے گا؟۔۔۔

39:48) قلب ِسلیم کی پانچ تفسیریں۔۔۔ (۱)… اَلَّذِیْ یُنْفِقُ مَالَہٗ فِیْ سَبِیْلِ الْبِرِّ۔ قلب سلیم وہ ہے کہ جو مال خرچ کرے نیک راستہ میں۔ (۲)… اَلَّذِیْ یُرْشِدُ بَنِیْہِ اِلَی الْحَقِّ۔ قلب سلیم وہ ہے جو اپنی اولاد کو نیک راستے پر لانے کی کوشش کرے۔ حضرت فروخ رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

52:40) دین کو چھوڑ کر مال کے پیچھے لگنا۔۔۔اپنے بزرگوں کے طریقے کو تودیکھو۔۔۔

56:54) حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ کہ آخری وقت تک کیسے دین پھیلایا۔۔۔

58:22) ایک یتیم بچے (بایزید بسطامی رحمہ اللہ )کا واقعہ۔۔۔

01:06:11) حضرت والا رحمہ اللہ کی علماء اور حفاظِ کرام کو نصیحت کہ خدا کے لیے اس منصب کو مت چھوڑنا۔۔۔

01:08:46) ایک طالب علم کی بدتمیزی کا واقعہ۔۔۔

01:10:38) دین کے علاوہ یہ سب کچرا ہے۔۔۔جگہ جی لگانے کی یہ دُنیا نہیں ہے۔۔۔یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے۔۔۔

01:12:44) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries