مجلس۱۴     مارچ ۳ ۲۰۲ء     فجر   :بدگمانی انسان کو مار دیتی ہے            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:41) اپنے بیان اور مجلس میں استاد اور شیخ کا نام لینا چاہیے

02:27) مانگے کے مال میں برکت نہ ہو آپ ﷺ نے بدعا دی ہے۔۔

07:05) جب دعا مانگیں والدین کے ہے رب الرحھما کما ربیانی اس میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ استاد اور شیخ کو بھی شامل کرلیا کرو۔۔

13:57) دو لفظوں میں زندگی ختم ہوجائے اطلاع اور اتباع۔۔۔

15:34) عربی سیکھیں لیکن اکڑ مت دکھائیں کہ مجھے اتنی عربی آتی ہے۔۔۔

21:02) لعنت کی بدعا بدنظری پر۔۔

23:35) پانچ نفس کا ذکر۔۔ جرعہ خاک آمیز چوں مجنوں کند صاف گر باشد ندانم چوں کند جب گناہوں کے ظلمات کی ملاوٹ کے ساتھ اﷲ کے ذکر کے گھونٹ میں مزہ آتا ہے تو جس دن بغیر ملاوٹ والا صاف ستھرا گھونٹ پیو گے تو تمہارا کیا حال ہوگا۔۔

25:40) شیطا ن مردود ہے اس کی اصلاح نہیں ہوسکتی لیکن نفس کی اصلاح کرائی جائے تو یہ اللہ والا بن جاسکتا ہے۔۔

28:54) خدا فرما چکا قرآں کے اندر میرے محتاج ہیں پیر و پیمبر وہ کیا ہے جو نہیں ہوتا خدا سے جسے تو مانگتا ہے اولیاء سے

32:47) بدگمانی انسان کو مار دیتی ہے۔۔

33:46) بہتان سے بھی بڑا گناہ بدگمانی ہے۔۔

40:47) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا خط شیخ الاسلام صاحب حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے نام۔۔

52:10) تھانہ بھون کی چوتھی حاضری۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries