مجلس۱۴     مارچ ۳ ۲۰۲ء     عشاء    :حسین لڑکوں کا فتنہ سنگین فتنہ ہے             !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:01) تصویر نکالنے ہر حضرت مولانا مفتی عبدالروف غزنوی صاحب دامت برکاتہم کی بات اور حضرت مولانا مفتی عبدالروف غزنوی صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات کا تذکرہ۔۔

04:29) حضرت مولانا عبدالروف غزنوی صاحب دامت برکاتہم کا ذکر جو ڈیفنس میں طوبی مسجد کے بیس سال سے امام ہیں کیا فرمایا جو تصویر نکالنے کی فکر میں تھے۔۔

05:09) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ کہ انگریزی کی کتنی فکر اور قرآن پاک کی تصیح کی فکر نہیں۔۔

07:35) پڑھتے یہاں ہیں ساری ایجوکیشن پاکستان میں حاصل کی اور جب پھل دینے کا وقت آیا تو باہر ملک یہود نصاری کی غلامی کرنے وہاں جارہے ہیں۔۔

08:12) نماز میں سلام کی سنت کیا ہے طریقہ؟

10:23) اللہ کے دشمن یہود ونصاری نے مسلمانوں کا کتنا نقصان کیا ہے پھر بھی ان کے پیچھے بھاگے جارہے ہیں حضرت نفیس شاہ صاحب رحمہ اللہ کے اشعار ہیں کہ ۔۔۔ برطانیہ اچھا نہ فرنگی بہتر ۔۔۔۔ لندن سے کراچی کا کورنگی بہتر ۔۔۔۔۔۔واللہ اس پر میرا یقین ہے نفیس کہ۔۔۔۔۔ گورے سے میرے ملک کا بھنگی بہتر!

. 13:55) نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے ﷺ اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے جل جلالہ۔۔

16:20) سنتوں کی بارش کردیں ہمارا سنتوں پر عمل ہے سونے کی سنت کرتے ہیں تسبیح فاطمہ پڑھتے ہیں جو کہ پڑھ کر سونا سنت ہے۔۔

17:56) گندا کام کرنے کے چکر میں ہر وقت مصروف لڑکوں کے چکر میں حرام کام کرتے ہیں ایسا کام کرنے والوں کی بستی کو اللہ تعالی نے الٹ دیا۔۔

26:08) موبائل کا دیوانہ کیا دین پھیلائے گا۔۔

26:12) نماز سنت کے مطابق پڑھنا سیکھیں۔۔

38:35) سنت کی تعلیم ہوئی ..مفتی انوار صاحب نے آج نیند سے متعلق سنت پڑھ کر سنائی ..پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب سے۔۔۔

44:11) لڑکوں کے ساتھ گندا کام کرنے پر ایک ملک میں کیسی سزا دی گئی جب لوگوں کو اس کام میں اتنا غصہ آتا ہے تو پھر اللہ تعالی کا غصہ کیا ہوگا کہ بستی کو التا پھر کوئی بچا ہوگا اور پھر پتھروں کی بارش۔۔

48:57) رشوت حرام دوزخ کا راستہ۔۔

49:26) یہ خبیث کا تھا کیسا اللہ تعالی نے انتقام لیا اور آج ایسے کام کی سوسائٹیاں بنائی جارہی ہیں۔۔

56:34) دوران بیان موبائل کے استعمال پر تنبیہ۔۔

01:02:45) حرام کمانا رشوت لینا..نصیحت۔۔

01:04:39) فتاوی شامیہ سے امرد لڑکوں کے بارے میں ایک تحریر حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی...شہوت کے ساتھ لڑکوں کی طرف دیکھنا حلال نہیں فتاوی شامیہ میں ہے تفصیل سن لیں۔۔ .

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries