مجلس۱۷      مارچ ۳ ۲۰۲ء     فجر    :ادب کی توفیق اللہ تعالیٰ سے مانگنی چاہیے                  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:43) رات قیام کرنے والوں کی کچھ بے اصولی پر تنبیہ۔

04:24) ادب کی توفیق اللہ تعالی سے مانگنی چاہیے۔۔

07:36) ہم ڈھونڈتے مولی کو ہیں اور پا کر رہیں گے مولی کے تھے مولی کے ہیں مولی کے رہیں گے۔۔

09:43) اگر بے اصولیاں کریں گے تو اللہ تعالی کیسے دین کا کام لیں گے

14:01) ہر چیز کا ادب الگ ہے جب ان آداب پر عمل ہوگا تو علم کی دولت نصیب عطاء ہوگی۔

14:48) حضرت مولانا خلیل احمد سہانپوری رحمہ اللہ کا واقعہ کہ دو طالبعلم کو باندھ دیا ۔۔

20:31) جب یہاں بتانے کے بعد اصولوں پر عمل نہیں بے ادبیاں کررہے ہیں تو اپنے مدرسے میں کیا کرتے ہونگے کیا استاد کا ادب کریں گے۔۔

25:55) توبہ کی ایسی سواری ہے کہ فورا آسمان پر پہنچ جاتی ہے۔

28:23) کسی کو اذیت دینا بڑا گناہ ہے۔۔

28:58) ذکر۔۔

49:04) اپنی زندگی کو صحیح کریں اوقات کو ضائع نہیں کرنا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries