مجلس۱۷      مارچ ۳ ۲۰۲ء     عصر     :تین رجسٹر                  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:16) اللہ تعالی کے پاس تین رجسٹر ہیں۔۔کافروں کا،فاسقوں کا اور عاشقوں کا۔۔

03:09) دو زندگیاں ہیں۔۔

04:30) بال رکھنے میں سنت کے تین طریقے ہیں۔۔

05:10) آپ ﷺ جیسا نہ کوئی تھا نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ہوگا۔۔ورفعنا لک ذکرک۔۔

09:51) ڈاڑھی منڈانا حرام ہے حرام ہے حرام ہے۔۔

10:22) یہاں فوٹو گرافی کی ہر گز اجازت نہیں۔۔

10:50) نیوتا کی رسم۔۔

13:10) منگنی وعدہ ہے ۔۔۔

16:27) جو وراثت نہیں دیتا جو ایک بالشت زمین کسی کی قبضہ کرلے قیامت کے دن اُس کا کیا حال ہوگا سات بالشت زمین کے اندر دھسایا جائے گا۔۔۔

20:10) جہیز میں بھی ریا دکھلاوا۔۔۔

22:17) ولیمہ بھی سادگی سے ہونا چاہیے ..اللہ تعالی نے دیا ہے تو کریں لیکن ایسا نہ کریں کہ تمنا ہو کہ لوگ واہ واہ کریں یہ بھی ریا ہوجائے گا۔۔

23:52) ولیمہ کس طرح کرنا ہے۔۔

27:05) آج دولہا نوٹوں کا ہار پہن کر مسجد آرہا ہے یہ نہیں پتا تصویر بنی ہے اور مسجد میں نظر آرہی ہے۔۔

31:45) مہندی مایوں صحرا بندی سب رسمیں...مرد عورت ساتھ میں مووی کا گناہ الگ۔۔

34:17) آج الحمدللہ حضرت مولانا ولی راضی صاحب دامت برکاتہم تشریف لائے تھے جو حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کے صاحبزادے ہیں یعنی حضرت مفتی رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ کے بھائی..حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ساتھ گذرا ہوا ایک واقعہ بھی سنایا۔۔

37:17) آج کارڈ پر لکھتے ہیں مسنون ولیمہ اور ولیمے میں گناہ ہورہا ہے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries