جمعہ  بیان ۱۷        مارچ ۳ ۲۰۲ء           :رمضان کے مبارک لمحات کی قدر کرنی ہے                !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

15:33) اشعار پڑھے گئے۔۔

25:47) بیان کا آغاز ہوا۔

28:48) ہمیں میڈیا کا رنگین اسلام نہیں چاہیے۔۔

31:57) سنت کا نور ہی ہمارے لیے کافی ہے۔۔

34:05) میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں۔۔

36:52) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے کس طرح حق کی تلاش کی۔

39:14) بدگمانی کیا ہے کہ پہاڑ کو ذرہ دکھادے اور خوردبین کیا ہے کہ ذرہ کو پہاڑ دکھادے۔۔

40:04) دریا گاو کی مثال۔۔۔

44:05) مومن کا دل دکھانا جائز نہیں۔۔

51:00) السلام علیکم کی سنت بھی کیا پیارے سنت ہے اور جدائی کی سنت بھی سلام ہے یہ بائے بائے نہیں ہے۔۔

52:34) سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا حدیث پاک سے بڑھ کوئی چیز ن ہیں اگر کوئی کہتا ہے کہ میں نہیں مانتا تو ہم بھی ایسے آدمی کو نہیں مانتے کیونکہ حدیث پاک سے بڑھ کر کسی کی بات ہوسکتی ہے ۔۔

54:01) کیا نامحرم کی تصویر دیکھنا جائز ہے خواتین کے لیے کیا بیان والے نامحرم کو دیکھنا جائز ہوجائے گا کیا اس تصویر کی وجہ سے پردے کے احکامات کی دھجیاں نہیں اڑتی؟

01:00:10) بچوں کو ویڈٰو گیم دینا کارٹون دکھانا۔۔

01:10:52) آج نوجوان رمضان میں روزہ نہیں رکھتے ایک روزہ نہیں رکھنا باقی زندگی بھر روزہ رکھتا رہے تو رمضان کے ایک روزے کے برابر نہیں ہوسکتا۔۔

01:12:52) رمضان نام ہے اللہ کو راضی کرنے کا۔۔ ماہ رمضان ہے عہد وفا کی تجدید ناصر اُن کو رو رو کے منالینے دو۔۔

01:13:26) رمضان شریف کسی بزرگ کے پاس گذارنا چاہیے اپنے سارے کام رمضان سے پہلے نپٹا لینا چاہیے۔۔یہ مہینہ بدنظریاں کرنا بازاروں میں گھومنا شاپنگ وغیرہ کے لیے نہیں ہے۔۔

01:15:07) مسجد میں جو ماربل ہٹائے گئے اُس کی وجہ کیا تھی تفصیل۔۔تفصیل اس لیے بتائی تاکہ کسی کو بدگمانی نہ ہو غیبتیں نہ ہو کہ کیوں اتنا خرچہ کیا۔۔

01:16:24) مارکیٹوں میں جا کر اپنے رمضان کو ضائع نہ کریں۔۔

01:18:11) ورائٹی کو مت دیکھیں خواتین کو نصیحت کہ بازاروں میں مت جائیں رمضان میں عبادت زیادہ سے زیادہ ابھی سے سامان خرید لیں تاکہ رمضان میں نکلنا ہی نہ پڑے۔۔

01:24:54) آج افطاری تو سڑکوں پر کروارہے ہیں اور خود نماز نہیں پڑھ رہے اور موویاں بن رہی ہیں دوسروں کے لیے اپنی فکر نہیں۔۔

01:26:40) اپنے اپنے خاندان میں دیکھیں کہ کون مشکل میں ہے کیسی کیسی تکلیفوں میں ہے اور اُن کی فکر نہیں اُن کی مدد کرنی چاہیے اور مال کے ذریعے کرنا چاہیے۔۔

01:34:51) یہاں سے حج کے بارے میں بیان۔۔

01:38:00) افطار کے وقت میں بھی ٹی وی کے سامنے بیٹھے ہیں۔۔

01:41:36) حج نہ کرنے کے بارے میں کیسی کیسی وعید یں آئی ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries