اتوار  مجلس۱۹      مارچ ۳ ۲۰۲ء            :اصلی شکر :اللہ تعالیٰ کو ناراض نہ کیا جائے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

15:26) بیان سے پہلے اشعار ہوئے۔

26:28) بیان کا آغا ز ہوا۔۔

26:56) شکر اور ناشکری پر نصیحت ناشکری پر اللہ تعالی کا عذاب بھی سخت ہے

27:16) اصلی شکر۔۔

27:42) اصلی شکر کہ ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کریں۔۔

29:40) مزدور بھی اللہ والا بن سکتا ہے اگر ایک گناہ بھی نہ کرے۔۔

31:11) اکڑ انسان کو مار دیتی ہے۔۔

31:56) نیک کام کرکے اللہ تعالی کی طرف نسبت نہ کرنا یہ بھی ناشکری ہے ۔۔

33:58) شیطان دور کا دشمن ہے اور نفس تو پہلو میں رہتا ہے۔۔

38:19) تعلق کس سے جواڑا جائے۔۔

41:40) شدید اور اشد کا الیکشن۔۔

54:29) بے حیائی،عریانی،بدنظری،زنا میں مبتلاء رہنا۔۔

54:52) آج بیوی نیک ہے اُس کو لفٹ نہیں کراتے اور دوسرے کے پیچھے لگے ہیں۔۔

57:24) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔

59:04) ٹخنہ مت چھپائیں ٹخنہ چھپانے والوں سے اللہ تعالی محبت نہیں فرماتے۔۔

01:02:58) جھوٹی شکایتیں لگا کر لوگوں کو شیخ سے دور کرنا اس پر ایک صاحب کا واقعہ۔۔۔

01:04:39) کسی کو حقیر نہیں سمجھیں۔۔

01:15:56) جعلی پیر کا ایک واقعہ۔۔

01:22:38) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالی نے کیسے جذب فرمایا۔۔

01:26:40) حضرت جگر مرادآبادی رحمہ اللہ کا جذب کا واقعہ۔۔

01:28:57) نئی مسلمان حرا کا قبول اسلام کا درد بھرا واقعہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries