مجلس۲۲       مارچ ۳ ۲۰۲ء             عشاء :رمضان المبارک کا شاٹ کٹ نسخہ  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:45) حضرت والا رحمہ اللہ کی بات کہ جب ایسی مجلس کو دیکھتے تھے تو فرماتے تھے کہ میں سلامت رہوں تم سلامت رہومیری دنیائے اُلفت سلامت رہے اور فرماتے تھے کہ میں جہاں بھی رہوں جس فضا میں بھی رہوں میرا تقویٰ سلامت رہے۔۔۔

02:46) بیان پر عمل کرنے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کام بنتا ہے۔۔۔

03:59) اصلاح کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔

08:26) 90فیصد کامیاب وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھے۔۔۔

10:45) ہرکسی کوحقیر سمجھنا اور سب کچھ اپنے آپ کو سمجھنا یہ بربادی کا راستہ ہے۔۔۔

11:27) رمضان المبارک سے متعلق احادیث ِ مبارکہ ۔۔۔

12:53) باطنی امراض:تکبّر ،کینہ،غصہ۔۔۔

15:39) لڑائی جھگڑوں کے نقصانات۔۔۔شبِ قدر کی تعین اُٹھا لی گئی۔۔۔

16:15) آپ ﷺ کی تین بدُعائیں۔۔۔(۱)آپﷺ کا نام مبارک آئے اور درود شریف نہ پڑھے(۲)والدین کو بڑھاپے میں پائے اور انکی خدمت کرکہ جنت نہ کمائے(۳)رمضان المبارک کا مہینہ پائے اور اپنی بخشش نہ کروائے۔۔۔

18:23) قیامت کہ دن تین قسم کہ لوگوں کی پیشی ۔۔۔ریّا شرکِ خفی۔۔۔

20:18) جھوٹ اور غیبت کرنے کا علاج:جس سے جھوٹ بولا ہے یا جس کی غیبت کی ہے اُس کو بتا دے کہ میں نے جھوٹ بولا ہے یا آپ کی غیبت کی ہے۔۔۔

20:58) رمضان المبارک کا شارٹ کٹ نسخہ:آنکھ کی حفاظت اور زبان کی حفاظت۔۔۔

23:25) سفید پوش کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔

24:52) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ قسم باخدا قسم باخدا اللہ تعالیٰ نے ہمیں پہلےگنا ہ چھوڑنے کی طاقت دی ہے پھر فرمایا کہ گنا ہ چھوڑ دو۔۔۔

30:20) بچوں کو چھوٹی عمر میں اسکول بھیجنا۔۔۔اور اسکولوں کے حالات۔۔۔

32:21) یہ موبائل ناشکر ی کا آلہ ہے۔۔۔

35:17) تین بدُعاؤں کی وجہ۔۔۔

36:37) پانچ قسم کے نفس۔۔۔

40:21) حسبِ معمول حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب پیارے نبیﷺ کی پیاری سنتوں سے تعلیم ہوئی۔۔۔

42:58) شیطان سے بڑا دشمن نفس ہے۔۔۔

43:18) انٹر نیشنل ڈیمانڈ کیا ہے؟۔۔۔

51:46) گہرا دوست کون ہے؟۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries