مجلس۲۳       مارچ ۳ ۲۰۲ء             فجر  :رمضان میں ایک سانس اللہ تعالیٰ کو ناراض نہ کریں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:05) حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی کتاب فضائل رمضان المبارک سے رمضان المبارک کی فضیلت سے متعلق حدیث شریف کی تعلیم ہوئی۔۔۔

02:07) یہ مہینہ صبر کا ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔۔۔صبر کا مطلب کیا ہے۔۔۔صبر کی تین تعریفیں۔۔۔

03:48) رمضان کا صلہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔

04:38) رمضان المبارک کا تقویٰ غیرِ رمضان کا تقویٰ بن جائے گا۔۔۔

05:57) رمضان میں ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کریں۔۔۔

06:43) رمضان المبارک کے فضائل سے متعلق حدیث شریف۔۔۔

09:14) رمضان المبارک میں اپنے اسٹاف پر بوجھ ہلکا رکھیں۔۔۔

10:16) روزہ افطار کرانے کا ثواب۔۔۔

10:34) اس مہینے کا اوّل حصہ رحمت دوسرا مغفرت اور تیسرا حصہ جہنم سے خلاصی کا ہے۔۔۔

11:38) رمضان المبارک میں اپنے اسٹاف پر بوجھ ہلکا رکھیں۔۔۔

12:45) رمضان المبار ک کے چار اعمال کلمہ طیّبہ اور اِستغفار کی کثرت اور دوسری دو چیزیں جنت کی طلب کرو اور جہنم سے پناہ مانگو۔۔۔ایک خاص دُعا اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ رِضَاکَ وَ الْجَنَّۃَ وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ سَخَطِکَ وَ النَّار۔

18:12) افطار کے وقت کے فضائل اور اس میں ہماری کوتاہیاں۔۔۔

19:31) جس نے رمضان المبارک میں گناہ نہ چھوڑے اللہ تعالیٰ کو اس کے بھوکے پیاسے رہنے کی ضرورت نہیں۔۔۔

22:09) کینے والے کی شبِ برات میں بھی بخشش نہیں۔۔۔کینہ کہتے ہیں کہ کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا۔۔۔

24:09) یہ مہینہ لوٹنے کا ہے۔۔۔لوٹنے کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔

25:50) روزہ اس کو لگتا ہے جو گنا ہ کرتا ہے۔۔۔

26:23) افطار کے وقت کی دُعا کا کیا کہنا۔۔۔واہ واہ سبحان اللہ ۔۔۔اس وقت دُعا کا خاص اہتمام کریں اور پہلے سے ہی تیاری کر لیں۔۔۔

27:09) رمضان کی فرضیت تقویٰ ہے۔۔۔ یایھا الذین امنو کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون۔

27:49) کینے کا علاج۔۔۔

30:01) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

31:05) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries