مجلس۲۴       مارچ ۳ ۲۰۲ء            فجر :رمضان میں اس امت کو پانچ مخصوص چیزیں دی گئی     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:45) رمضان المبارک میں چار چیزوں کی کثرت۔۔۔

01:46) جنت کو طلب کرنا اور جہنم سے پناہ مانگنا۔۔۔

02:33) جس نے اپنا تزکیہ کرایا وہ کامیاب ہوگیا۔۔۔

03:05) ہماری زندگی ایسی ہونی چاہیے کہ ہماری ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔۔

05:17) ہمیں میڈیا کا رنگین اسلام نہیں چاہیے۔۔۔قابلیت بھی ہو اور مقبولیت بھی ہو۔۔۔

08:02) کونوا مع الصادقین کتنا ضروری ہے۔۔۔

08:45) ان الابرار لفی نعیم: حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کی تفسیر کہ ابرار لوگ کون ہیں؟۔۔۔

10:06) ذکرِ کثیر کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔

12:12) اللہ تعالیٰ کا ذکر حاصلِ کائنات ،حاملِ کائنات اور حیاتِ کائنات ہے۔۔۔

14:19) شیطان کو بھی اپنی عبادت پر ناز تھا ۔۔۔

15:48) حیّا کی حقیقت کیا ہے؟۔۔۔

16:39) گناہوں کی وجہ سے سنت کے راستے پر مٹی آجاتی ہے۔۔۔

19:43) رمضان المبار ک میں اس اُمت کو پانچ مخصوص چیزیں دی گئی ہیں حدیث شریف۔۔۔

24:32) اللہ والوں کو ستانے کا وبال کتنا ہے۔۔۔

25:50) آپﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے پر چار انعام۔۔۔

27:51) جو اللہ والوں سے دُور وہ اللہ سے دُور۔۔۔

28:28) جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرئیل علیہ السلام کو بھی اس سے محبت رکھنے کا حکم کرتے ہیں اور آسمان کے فرشتے بھی اس سے محبت کر تے ہیں۔۔۔حدیث شریف۔۔۔

34:30) انعام یافتہ لوگ کون ہیں؟۔۔۔

35:35) نیک بننے کے انعامات کتنے ہیں۔۔۔

36:34) غصے کا فوراً علاج کرانا چاہیے۔۔۔

38:09) قرض دار کو مہلت دینا اس پر کتنا بڑا ثواب ہے۔۔۔

39:11) روز ے کی فرضیت ہےلعلکم تتقون۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries