مجلس۲۴       مارچ ۳ ۲۰۲ء            تراویح  :صلح حدیبیہ کا مفصل واقعہ       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:26) حافظ قرآن کے لیے انعامات۔۔

01:54) حافظ قرآن کو کیسا ہونا چاہیے۔۔

05:40) آج کہتے ہیں حافظ قرآن بن گیا تو کھائے گا کہاں سے۔۔

05:55) اتنا علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے جس سے حلال اور حرام کی تمیز ہوجائے۔۔

08:27) نجاشی کی صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین سے محبت کا مختصر تذکرہ۔۔۔

09:59) کعبہ کو ڈھا دینا پر ایک بادشاہ کی نیت اور پھر کیسا عتاب آیا اور پھر اس بادشاہ نے کیسے توبہ کی۔۔

11:00) ہے وطن میں مگر دل مدینے میں ہیں اے مدینہ تجھ پر فدا

14:10) آپ ﷺ سے بھی ایک ہزار سال قبل بادشاہ تبع کا واقعہ

20:13) صلح حدیبیہ کا مفصل واقعہ بیان ہوا۔۔

00:00) صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کی کیا شان تھی۔۔

47:00) ہسنا منع نہیں ہے گناہ کرنا منع ہے۔۔

49:41) سچے اللہ والے لوگ کون ہیں؟جب پتا چل گیا کہ یہ اللہ والا ہے تو پھر مناسبت بھی ہو پھر تعلق قائم کرے۔۔

52:41) حضرت عمر رضی اللہ عنہ ۔

54:41) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ شیخ کامل کے بارے میں۔۔

01:02:01) اللہ تعالی کو پہنچاننے کے لیے بے شمار نشانیاں ہیں۔۔

01:04:01) شیخ کامل کے ہوتے ہوئے شیطان کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔

01:10:01) بغیر شیخ کامل کے اس راہ میں قدم رکھنا ایسا ہے جیسے بغیر ڈاکٹر کے کوئی خود علاج کرنا چاہے۔۔

01:14:01) اس طریق میں اصل چیز محبت شیخ الخہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries