جمعہ بیان۲۴       مارچ ۳ ۲۰۲ء             :رمضان المبارک کو بہت تقویٰ کے ساتھ گزاریں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

16:20) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

20:25) ناپ تول کی کمی میں کیا عذاب آیا تھا۔۔

21:06) جہاں گناہ ہوہورہا ہو وہاں رکنا نہیں ہے فورا فرار ہوجانا چاہیے۔۔

24:53) سنت پر جان لڑا کر عمل کرنا ہے۔۔

26:32) کھانے کے ادب پر نصیحت۔۔

30:26) سورہ روم سے آیت کا ترجمہ اور تفسیر حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی۔۔

31:30) سفید پوش لوگ کون ہیں؟

36:52) کورونا کے وقت میں ہزار سے زیادہ یہ حدیث پاک پڑھی گئی کہ بے حیائی کی وجہ سے نئی نئی بیماریاں آئیں گی۔۔

41:03) ایک صاحب کا واقعہ جن کی بیٹی بہت بیمار لیکن کس طرح اللہ تعالی نے انتظام کرایا لیکن اللہ تعالی نے بیٹی کو بلالیا پھر والدہ کو نصیحت

46:01) یہ مہینہ غم خواری کا مہینہ ہے۔۔

47:10) ہم خود صحیح ہوجائیں تو سب صحیح ہوجائے گا۔۔

50:03) ایک صاحب نے بیوی کو مارا فریکچر ہوگیا اور تعلق میں بھی پھر اُن کو نصیحت کہ چہرہ کیسا اور بیوی پر ظلم کرتے ہو شرم آنی چاہیے۔۔

51:31) حقوق العباد اور مالی معاملات کا جرم سنگین جرم ہے جب تک بندے سے معافی نہیں مانگے گا معاف نہیں ہوگا۔۔ 53:40) بڑی مونچھ پر وعید مکروہ تحریمی عملا حرام کے قریب 54:39) سعمنا واطعنا۔۔

57:16) جو گناہ نہیں چھوڑنا رمضان میں اللہ تعالی کو اُس کے بھوکے پیاسا رہنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔

58:47) آج فتوی بھی دو مفتیوں میں ٹکراو کرانے کے لیے لیتے ہیں یہ بھی گناہ ہے۔۔

01:00:53) جو علماء کو اللہ والوں کو ستاتے ہیں تنگ کرتے ہیں اللہ تعالی کا اُس سے اعلان جنگ ہے۔۔

01:02:16) فضائل رمضان سے پڑھا گیا ۔۔

01:04:31) اللہ والی محبت کا سوال۔۔

01:09:31) اللہ والی محبت کا انعام محبت للّٰہی کا سب سے بڑا انعام کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ حدیث قدسی میں ارشاد فرماتے ہیں کہ میری محبت ان لوگوں کے لیے واجب ہوجاتی ہے جو آپس میں اللہ کے لیے بیٹھتے ہیں۔

01:14:35) اصل عید کس کی ہے جس نے اللہ تعالی کو ناراض نہیں کیا رمضان کو تقوی کے ساتھ گذارا۔۔

01:15:43) رمضان میں زیادہ کام کیا کرنا ہے چار چیزوں کی کثرت کرنا ہے۔ کلمہ طیبہ کی کثرت استغفار کی کثرت جنت کی طلب اور دوزخ کی پناہ مانگنا

01:19:01) اچھے اخلاق پر نصیحت۔۔۔

01:19:10) آج کون ہے جو خاندان کے جھگڑوں کو ختم کرائیں آج توڑنے والے زیادہ ہیں جوڑنے والے کم ہیں۔۔

01:21:20) ظاہر اور باطن دونوں کو بنانا ہے۔۔

01:26:19) شدید غم ہوتا ہے کہ جب علماء کی شان میں گستاخی کرتے ہیں۔۔

01:29:32) ہمارا کام ہے اللہ تعالی سے معافی مانگنا۔۔

01:34:33) رمضان میں اپنے خادم پر کام کی تخفیف کرنا۔۔

01:35:55) سورہ روم آیت 45 کا ترجمہ اور تفسیر۔۔آفت اور مصیبت سے متعلق۔۔

01:44:04) اعمال بد اور گناہوں کی وجہ سے جو مصیبت اور بلائیں دنیا میں بھیجی جاتی ہیں غور کیا جائے تو وہ بھی اللہ تعالی کی عنایت اور مہربانی ہے وجہ؟۔

01:50:36) باغی مسلمان۔۔

01:51:36) دینی شعار کا مذاق اڑانا سنگین جرم ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries