تراویح مجلس۲۵       مارچ ۳ ۲۰۲ء     :گھر گھر میں لڑائی جھگڑے کی اصل وجہ         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مقام:مسجدِاختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی

03:26) دین کو سیکھنا ہے ۔۔۔

04:09) ہمارے تین گناہ۔۔

06:17) معصوم بچوں کو مارنا نہیں ۔۔

13:52) ابھی ایک شادی میں ستر لاکھ کا خرچہ ہوا ہے لیکن مسجد بنانے کی فکر نہیں کیسے کیسے علاقے ہیں جہاں مسجد نہیں اگر ہے تو بہت دور۔

18:19) شیر اور لکڑ ہارا کی دوستی کی مثال اور نصیحت۔۔

21:01) سسرال میں رہنے کا طریقہ ..یہ لڑائی جھگڑے کیوں ہوتے ہیں۔

21:33) تساءلون بہ والارحام ...الارحام کا مطلب.. اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ’’وَاتَّقُو اللّٰہَ الَّذِیْ تَسَآئَ لُوْنَ بِہٖ وَالْاَرْحَامَ ‘‘ فرماتے ہیں: المراد بالارحام الاقربائُ مِنْ جِھْۃِ النَّسَبْ ومِنْ جِھْۃِ النِّسَاء یعنی خون کے رشتوں سے مراد وہ رشتے بھی ہیں جو ہمارے خاندانی بنتے ہیں اور وہ رشتے بھی ہیں جو بیوی کی طرف سے بنتے ہیں یعنی بیوی کی اماں جس کا نام ساس اور بیوی کے ابا جس کانام سسر ہے تو خون کے رشتوں سے مراد ماں باپ بہن بھائی دادا دادی نانا نانی بھی اور نکاح ہونے کے بعد بیوی کے ماں باپ دادا دادی اور بھائی وغیرہ بھی خون کے رشتوں میں داخل ہیں۔ اگر ان کو فاقہ ہوگیا اور اس نے اپنا پیٹ بھرلیا تو قیامت کے دن اس سے مواخذہ ہوگا۔

23:50) شوہر کی اطاعت کے بارے میں ایک اہم بات۔۔

27:36) کتنا پیارا دین ہے کہ ستر بار گناہ ہوگیا ستر بار معافی مانگنے سے سب معاف ہوجاتے ہیں۔۔

33:51) بیٹی کو رخصت کرنے سے پہلے سب سیکھانا چاہیے کہ شوہر کے کیا حقوق ہیں سسرا ل میں رہنے کا کیا طریقہ ہے۔۔

36:03) صلح حدیبیہ کا واقعہ کو کل بیان ہوا اُس کا بقیہ حصہ آج بیان ہوا۔۔

38:14) نیک مجالس جو ہوتی ہین فرشتوں نے ان کو گھیرا ہو اہے ..سکینے کا نور نازل ہوتا ہے ...اللہ تعالی کی رحمت نے ڈھانپا ہ ہوا ہے۔۔

01:00:37) مفصل واقعہ بیان ہوا صلح حدیبیہ کا۔۔

01:05:01) ہم نے اپنے گھر کو تباہ کیا ہے کس طرح گھر میں دین کو لانا ہے۔۔

01:09:24) شیر اور لکڑ ہارا کی دوستی کی مثال اور نصیحت کا بقیہ حصہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries