فجر  مجلس۲۶       مارچ ۳ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ جان مانگیں تو جان فدا کر دیں         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:36) یہ مہینہ تقوی کے ساتھ گذارنے کا مہینہ ہے ۔۔

01:12) رمضان میں پہلا گناہ جو سنگین ہے وہ زبان کا گناہ ہے غیبت کرنا،گالیاں دینا وغیرہ۔۔

01:59) غیبت کرنا مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہے ۔۔

02:35) تکبر کیا ہے؟ حق بات نہ ماننا اور کسی کو حقیر سمجھنا۔۔

04:36) ہر ایک اللہ والا بن سکتا ہے۔۔

08:22) لامحدود ذات تو معافی بھی لامحدود ہے ۔۔

08:42) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے سبق سیکھیں۔۔

11:22) دل ازل سے تھا کوئی آج کا شیدائی ہے تھی ایک چوٹ پرانی جو آج اُبھر آئی ہے۔۔۔

13:10) حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا عجیب واقعہ۔۔

13:28) یہ جوانی سب ختم ہوجائے گی جن کا نقشہ تھا کل جوانی کا ہے لقب آج نانا نانی کا کیسا دیکھا تھا ہوگئے کیسے کیا بھروسہ ہے اس جوانی کا

16:11) نور کا تعلق دل سے ہے اگر نور کا تعلق پوچھنا ہے تو حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے پوچھیں کالے تھے لیکن دل کے اجالے تھے ۔۔

16:44) حضرت سعد الاسود رضی اللہ عنہ سے پوچھیں سخت کالے تھے تو آپ ﷺ سے عرض کیا کہ کیا میری بھی شادی ہوسکتی ہے واقعہ الخہ۔۔

21:34) حضرت سعد صلیبی رضی اللہ عنہ کی نئی شادی لیکن جہاد شروع ہوگیا اور اللہ کے لیے جان دے دی۔۔ جان دے دی میں ان کے نام پر عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر اللہ تعالیٰ جان مانگیں تو جان فدا کردیں

25:38) کلمہ طیبہ کی تسبیح۔۔۔

25:54) رمضان شریف بھی ہے کلمہ شریف کی کثرت اور استغفار کی کثرت اور جنت کی طلب اور دوزخ سے پناہ مانگنا۔۔

32:41) دعا کا مزہ۔۔

33:35) جس کا قلب خراب ہوگیا اس کی آنکھیں بھی خراب، کان بھی خراب، زبان بھی خراب، ہاتھ بھی خراب، سارے اعضاء خراب ہوجاتے ہیں یعنی تمام اعضاء سے خراب اعمال صادر ہونے لگتے ہیں : {اِنَّ فِی الْجَسَدِ مُضْغَۃً اِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ وَاِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ اَلاَ وَ ھِیَ الْقَلْبُ} جب قلب خراب ہوجاتا ہے پورا جسم خراب ہوجاتا ہے اور جب قلب صحیح ہوتا ہے تو پورا جسم صحیح ہوجاتا ہے۔ اسی دل میں اللہ والوں کی محبت ہوتی ہے اور جب دل میں محبت ہوتی ہے تو اس سے ملنے بھی جاتا ہے۔

44:36) دعا 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries