تراویح  مجلس۲۶       مارچ ۳ ۲۰۲ء     :حرام عشق  اللہ کا عذاب ہے           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:05) خطبہ۔۔

01:12) بیان کرنے والا اپنی نیت سے بیان کریں

04:19) حضرت موسی علیہ السلام کے سامنے جادو گر آئے سب کے سب ایمان لے آئے۔۔

07:26) ایک زبان کے بیس گناہ ہیں۔۔

10:12) نیک اولاد قیامت کے دن کام آئے گی۔۔

10:24) اور آج اولاد کے لیے حرام کمارہے ہیں

16:12) دنیا کے حسنہ۔۔

16:21) دنیا جب بری ہے جب پالنے والے کو ناراض کیا جائے۔

18:06) عمر ہورہی ہے مثل برف کم رفتہ رفتہ چپکہ چپکہ دم بدم۔۔

19:38) اپنی اولاد کونیک بنائیں۔۔۔

21:39) ہم نیک بنیں اللہ تعالی ہماری اولاد پر رحم فرمائیں گے۔۔

24:18) بڑی سے بڑی جاب کرنی ہے کریں لیکن ماحول دیکھ لیں اگر بے غیرتی کا ماحول نہیں ہے تو کرلیں۔۔

26:14) حرام عشق عذاب الہی ہے۔۔جب عقل پر عذاب آتا ہے تو چار بچے ہوتے ہوئے بیوی کو طلاق دے دی

27:06) رمضان میں دو چیزوں سے بچ جائیں آنکھ کی حفاظت اور زبان کی حفاظت ان شاء اللہ جنت اللہ تعالی نصیب کریں گے۔۔

28:39) علم وہ ہے جو مولی سے ملادے۔۔۔

30:43) آج تیسرا دن صلح حدیبیہ کا مزید واقعہ بیان ہوا۔۔

35:38) کچھ منع نہیں بس اللہ کو ناراض کرنا منع ہے۔۔

37:56) دیکھ تیرا گہرہ دوست کون ہے۔۔

41:17) والدین کی رضا میں اللہ کی رضا ہے والدین کی ناراضگی میں اللہ کی ناراضگی ہے۔۔

41:44) صلح حدیبیہ واقعہ۔۔

48:27) حسن کا پوسٹ مارٹم۔۔

48:55) قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی نہ تو مجنوں ملا نہ تو لیلیٰ ملی ہاں مگر اہلِ دل ایسے خوش بخت ہیں جن سے اخترؔ مجھے راہِ مولیٰ ملی اللہ والوں سے مولیٰ ملتا ہے۔

56:12) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے رمضان سے متعلق ملفوظات۔۔۔

57:07) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا تیسرا ملفوظ ان سب ملفوظات کو ایک جمع کرناہے۔۔۔

58:35) رمضان کا ادب۔۔۔

01:01:06) آج بس ارتغرل کا ڈرامہ دیکھ کر ایک ہی نعرہ ہوتا ہے کہ ترکی کی لڑکی چاہیے خود بھوی ٹکڑا ہے اور چاہیئے چاند کا ٹکڑا۔۔

01:03:56) فیس بک پر ایک خاتون نے دوست بنایا بعد مین پتا چلا وہ بھنگی تھا ۔۔

01:04:34) توبہ کے صحیح ہونے کے لیے

01:04:59) حدیث شریف کی وعید اور آپ ﷺ کی بدعا سے بچنے کے لیے توبہ کو لازم پکڑ لیں گذشتہ گناہ سے توبہ کرلیں اور رمضان شریف میں گناہوں سے بچیں۔۔

01:10:33) رمضان سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات جمع کرنا ہے۔۔۔

01:12:14) ایسے پیارے رب کو ان سڑ ی لاشوں کے پیچھے ناراض کرنا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries