فجر  مجلس۲۸       مارچ ۳ ۲۰۲ء     :اولاد کی تربیت کیسے کرنی چاہیے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:23) رمضان کی فرضیت تقویٰ ہے ۔۔۔

01:24) ماں باپ کی دُعا اور بدُعاسیدھی آسمان پر جاتی ہے اس لیے بزرگانِ دین فرماتے ہیں کہ والدین کبھی اپنی اولاد کو بدُعا نہ دیں۔۔۔

03:02) کوئی منحوس نہیں نہ گھر نہ اولا د بلکہ منحوس گناہ ہیں۔۔۔

03:38) کتا کلچر۔۔۔

04:49) اولاد کی تربیت کیسے کرنی ہے؟۔۔۔

07:32) ایک نوجوان کا واقعہ جس کو باپ نے مارا اور وہ گھر سے بھاگ گیا۔۔۔

10:53) دوست کون ہے؟۔۔۔دوست تو وہ ہے جو مولا سے ملائے۔۔۔ایک نوجوان کا واقعہ۔۔۔

13:56) ایک نوجوان کا واقعہ جس کو والد نے مارا تھا پھر اُس کے والد کو سمجھایا تو وہ سمجھ گئے اور بیٹے کو گلے لگا لیا۔۔۔

16:32) حضرت مولانا سلیم دھورات صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ۔۔۔

17:59) حضرت مولانا سلیم دھورات صاحب دامت برکاتہم کی آپ بیتی۔۔۔

22:10) پیسوں کے لیے باہر ملک جانا کیسا ہے مفتی صاحبان سے پوچھ لیں۔۔۔

22:56) عاص بن وائل کا اعتراض کہ اللہ تعالیٰ دوبارہ کیسے پیدا کریں گے؟۔۔۔اس سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کامضمون کہ ہم بکھرے ہوئے تھے اللہ تعالیٰ نے ہمیں کیسے جمع کیا اور ہماری پیدائش ہوئی۔۔۔

25:42) سب میگنیٹ سسٹم۔۔۔ایک اللہ والے کا واقعہ ۔۔۔

29:37) حضرت مولانا سلیم دھورات صاحب دامت برکاتہم کی آپ بیتی۔۔۔

32:21) کھیلنا کسی نے منع نہیں کیا ہاں اپنے اوقات میں ہو اور نمازوں کی فکر ہو اور گناہوں سے بچے۔۔۔

33:50) کوئی بھی زبان سیکھنا منع نہیں سب اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں ہاں یہود ونصاری کی نقل نہیں کرنی۔۔۔

34:46) پانچ لوگوں کی دُعا کبھی رد نہیں ہوتی راکٹ کی طرح جاتی ہیں ان میں سے ایک غائب کی دُعا غائب کے لیے بھی ہے۔۔۔

35:46) داڑھی رکھنا آپ ﷺ کی سنت ہے۔۔۔

36:59) کبھی کوئی نیک آدمی خود کشی نہیں کرتا۔۔۔

37:54) اپنی اولاد کو دوست بنا کر رکھیں۔۔۔دل کی غذا محبت ہے۔۔۔

40:18) عمل میں سستی ہو تو کبھی گھبرانا نہیں بس آتے رہیں آتے رہیں انشاء اللہ ایک نہ ایک دن ضرور اللہ والے بن جائیں گے۔۔۔

41:50) اولا دکو سینے سے لگا کر رکھنا چاہیے۔۔۔بیوی کی بھی تعریف کرنی چاہیے۔۔۔

43:16) نیک بنتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہیے کہ لوگ کیا کہیں گے کہ پہلے کیا تھا کیا تھا جو ہو گیا وہ ہوگیا اب تو ایسا نہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries