تراویح مجلس۲۹       مارچ ۳ ۲۰۲ء     :جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:39) آپﷺ نے اِرشاد فرمایا کہ تین آدمیوں کی دُعا رد نہیں ہوتی۔۔۔روزے دار کی افطار کے وقت،عادل بادشاہ کی دُعا ،مظلوم کی دُعا۔

04:36) جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے یہ عبر ت کی جاہ ہے تماشا نہیں ہے۔۔

06:11) حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ کہ کیسا تقوی کے مقام پر تھے۔۔

15:14) مسجد میں بھیگ نہیں مانگنا چاہیئے۔۔

15:49) صدقہ زکوۃ میں پہلے خاندان والوں کو دیکھنا ہے کہ کوئی مجبور تو نہیں اور صدقہ زکوۃ بتاکرنہیں دینا ہدیہ کہہ کر دینا ہے اور زکوۃ ادا بھی ہوجائے گی۔۔

16:56) زکوۃ نہ دینے والوں پر عذاب کی سخت وعید۔۔

20:33) آج ہمارے بچوں کو کعبہ اور مدینہ شریف کا پتا نہیں۔۔ حضرت عثمان غنی شہید رضی اللہ عنہ کا پتا نہیں کہ کیسے شہید کیے گئے۔۔

22:01) یہ آج سب کفار مل کر مسلمانوں کے لیے ایک ہی جیسے ہیں یہ کبھی بھی مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔۔

26:07) یہود نصاری کی آج کیسے نقل کریں گے ایک حدیث پاک۔۔

28:00) آج کتنی بدعتیں بڑھ گئی ہیں۔۔

31:33) آج آتش پرستوں کی کتنی نقل کرتے ہیں وہ کیسے..یہ فائرنگ،شب برات میں دھماکے اور شب برات میں حلوہ میں لگادیا۔۔ بِ براء ت میں حلوہ کھا لیا اور کہا کہ صاحب یہ نبی کی سنت ہے کیونکہ احد کے دامن میں آپ کے دندانِ مبارک شہید ہوئے تھے اور بقول ان کے حضرت اویس قرنی نے اپنے ۳۲ دانت توڑلیے تھے کہ معلوم نہیں کون سا دانت شہید ہوا ہے۔ چلو ہم مان ہی لیتے ہیں کہ انہوں نے ۳۲ دانت توڑ دیئے اور پھر ان کی اماں نے ان کو حلوہ کھلایا، اب یہ کہتے ہیں کہ ان کی اتباع میں ہم شبِ براء ت کا حلوہ کھاتے ہیں لیکن ذرا اس کی حقیقت بھی سن لیجیے کہ جنگِ اُحد شوّال میں ہوئی تھی جب آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کے دندانِ مبارک شہید ہوئے تھے لیکن حلوہ شعبان میں دو مہینے ایڈوانس یعنی پیشگی کھا رہے ہیں۔ معلوم ہوا کہ سب حلوہ کھانے کی ترکیبیں ہیں اور من گھڑت باتیں بنائی ہیں۔۔

34:32) حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ تابعی ماں کی خدمت کی وجہ سے صحابی نہیں بن سکے ..ماں کی خدمت بہت کی۔۔

36:22) صدیق کی تین تفسیر۔۔

39:06) آج کہتے ہیں کہ حافظ عالم بن جائے گا تو کہتے ہیں کھائے گا کہاں سے۔۔

42:02) بچوں کی تربیت سے متعلق ایک نصیحت۔۔

43:38) شیخ چلی کی داستاں۔۔

58:44) یہاں سے سلمان سیف سے اشعار پڑھنے کا فرمایا آئینہ محبت کتاب اشعار کی سے اشعار پڑھے گئے

01:14:15) شیخ کے پاس کان بن کررہیں بولو کم سنو زیادہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries