عصر مجلس۲۹       مارچ ۳ ۲۰۲ء     :مظلوم کی بد دعا سے بچنا چاہیے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:30) حضرت والا رحمہ اللہ کی مختلف کتابیں الحمدُ للہ یہاں سے مفت تقسیم ہوتی رہتی ہیں۔۔۔

04:31) دُعا۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہےکہ اُدْعُوْنِیْ مجھ سے مانگو اَسْتَجِبْ لَکُمْ میں اسے ضرور قبول کروں گا۔

07:05) آپﷺ نے اِرشاد فرمایا کہ تین آدمیوں کی دُعا رد نہیں ہوتی۔۔۔روزے دار کی افطار کے وقت،عادل بادشاہ کی دُعا ،مظلوم کی دُعا۔۔۔

09:18) عادل بادشاہ ہرکوئی بن سکتا ہے۔۔۔

11:03) مظلوم کی دُعا۔۔۔حدیث پاک ہیکہ ظلم قیامت کے دن اندھیرے کی شکل میں ہوگا۔۔۔

12:33) پاکستان اسلامی ملک ہے۔۔۔

15:01) کیسے کیسے ظلم ہورہاہے۔۔۔

17:04) آج نہی عن المنکر کرنے والے کتنے ہیں؟۔۔۔

17:50) غصہ چالاک ہے ہمیشہ اپنے سے کمزور پر آتا ہے۔۔۔بیوی کو مارنا کیا یہ ظلم نہیں ہے۔۔۔

18:28) تصویر کھینچنا کتنا بڑا عذاب ہے۔۔۔آج بچے بچے کے ہاتھ میں موبائل ہے۔۔۔

19:01) حدیث شریف کہ پانچ لوگو ں کی دُعائیں جلد قبول ہوتی ہیں۔۔۔

28:15) سب سے تیز دُعا جو قبول ہوتی ہے وہ غائب کی غائب کے لیے ہے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ یہ سب سے تیز ٹرین ہے۔۔۔

29:51) عالِم کی موت عالم کی موت ہے۔۔۔علماء کے لیے دُعا کرنی چاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries