فجر مجلس۳۰        مارچ ۳ ۲۰۲ء     :آخری سانس تک گناہ چھوڑنا ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:03) روٹھے ہوئے رب کو منانا ہے۔۔۔

01:04) اللہ کا ولی کون ہے؟۔۔۔

01:42) گناہ چھوڑنا فرض ہے۔۔۔رمضان کی فرضیت کیا ہے؟۔۔۔

04:16) چھوڑنے کی چیز تو گناہ ہیں ان کو تو نہیں چھوڑا اور اللہ تعالیٰ کوچھوڑا دیا۔۔۔

04:47) آخری سانس تک گناہوں کو چھوڑنا ہے۔۔۔جتنے گناہ ہیں یہ سب گندم کا فساد ہیں۔۔۔

07:37) اور چیزوں کی فکر ہے لیکن سنتوں پر عمل کی فکر نہیں۔۔۔حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کی بات کہ سنتوں کی بارش کردو بدعات کا کیچڑ خود بخود نکل جائے گا۔۔۔

09:26) آپﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے پر انعام۔۔۔آپﷺ نے اِرشاد فرمایا کہ جس نے میری سنت پر عمل کیا اس نے مجھ سے محبت کی اورجس نے مجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا۔۔۔

11:46) عورتوں کا تراویح کے لیے باہر جانا۔۔۔باقی دنو ں میں فرض نماز کے لیے نہیں آئیں اور تراویح کے لیے آرہی ہیں۔۔۔

15:01) کسی کا مالی حق مارنا ۔۔۔اللہ تعالیٰ اپنا حق تو معاف فرما دیتے ہیں لیکن بندہ جب تک معاف نہ کرے معاف نہیں ہوتا۔۔۔

16:55) قرض دار کو معاف کرنا کتنا بڑا ثواب کا کام ہے۔۔۔

24:00) اپنے اسٹاف پر ظلم کرنا اور اُنہیں دھمکیاں دینا کہ جاؤ کہیں اور دیکھتا ہوں کہ کہاں نوکری ملتی ہے۔۔۔

25:18) جو علماء سے دور اللہ سے دور۔۔۔

26:03) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:نفس کو گھٹنا اور اسے کنٹرول کرنا۔۔۔

29:12) جعلی پیر کس طرح لوٹتے ہیں۔۔۔

32:48) جنازے پر قرآنی آیات والی چادر چڑھانا یہ کتنی بڑی بے ادبی کی بات ہے اسی طرح قبر پکّی کرنا یہ سنت کا طریقہ نہیں ہے۔۔۔

33:55) یہ برسی وغیرہ کرنا کہاں سے ثابت ہے؟۔۔۔

34:59) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: بُرے اعمال چھوڑنے کی عمدہ تدبیر۔۔۔

35:38) اِرشاد فرمایاکہ ایک بات کہتا ہوں اگرچہ میرے منہ سے یہ بات اچھی نہیں لگتی کے ہمیشہ کا تقویٰ اختیار کرو۔۔۔اگر کچھ نہیں تو کم ازکم رمضان المبارک میں تو ایک مہینے کے لیے ہی تقویٰ اختیا ر کرلو ۔۔۔

38:03) بیویوں پرظلم کرنے والا سکون سے نہیں رہ سکتا۔۔۔

40:27) جو شیخ کو مقصود بنائے گا وہ کڑوڑ درجہ ناکام ہے۔۔۔

41:18) اِرشاد فرمایاکہ ایک ماہ کے لیے ہی متقی بن جاؤ۔۔۔نفس کی خاصیت بچے کی سی ہے۔۔۔

43:56) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جس جس نے ماں باپ اور بیوی کوستایا دستوں کے ساتھ مرا ہے۔۔۔

44:48) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries