عصر مجلس۳۰        مارچ ۳ ۲۰۲ء     :طریق عشق یعنی اللہ تعالیٰ کا راستہ      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:05) رمضان کی فرضیت تقویٰ ہے اور یہ پوری زندگی کی فرضیت ہے۔۔۔

02:06) نفس سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ایک گھوڑے کی مثال۔۔۔

04:17) ظاہر تو جلدی بن جاتا ہے لیکن باطن کی بھی اصلاح کرانی ہے۔۔۔

05:00) اس زبان کی بیس آفتیں ہیں۔۔۔زبان کی ضمانت پر جنت کی ضمانت ہے۔۔۔

05:55) روزے کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اس کا صلہ میں دوں گا۔۔۔

06:54) رمضان المبارک کا تقویٰ باراں مہینے کا تقویٰ بن جائے گا۔۔۔

07:33) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایا کہ ایک بات کہتا ہوں کہ اگرچہ میرے منہ سے اچھی نہیں لگتی کہ دائمی تقویٰ اختیار کرو لیکن لوگوں کے حالات کو دیکھ کر کہتا ہوں کہ صرف ایک ماہ (یعنی رمضان المبارک ) میں تقویٰ اختیار کر لو۔۔۔

09:30) شیطان کیوں مردود ہوا ۔۔۔ شیطان کے پاس صرف ایک عین نہیں تھا یعنی عاشق نہیں تھا۔۔۔

11:10) وحی کے مقابلے میں کسی کا خیا ل نہیں چلتا۔۔۔

12:10) عقل مند لوگ کون ہیں؟کھڑے بیٹھے لیٹے اللہ کا ذکر کرنے کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔

14:17) اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں۔۔۔

16:25) ایک چیونٹی کی فریاد کہ میں کعبہ شریف کب پہنچوں گی۔۔۔اللہ والے کبوترانے حرم ہیں اور اللہ تعالیٰ نے اللہ والوں کے ساتھ رہنا فرض قرار دیا ہے۔۔۔

18:17) طریقِ عشق (یعنی اللہ تعالیٰ کا راستہ)پر چلنا شروع کر دیں انشاء اللہ ایک نہ ایک دن پہنچ ہی جائیں گے۔۔۔

19:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ :اِرشاد فرمایاکہ نفس کو ایک ماہ کے لیے تقویٰ پر راضی کرلو۔۔۔

20:52) آنسو قبولیت کی رسید ہیں۔۔۔ریّا نام ہے دِکھانے کا دیکھ لینے کا نام ریّا نہیں 

23:29) حضرت والا رحمہ اللہ کا مدینہ شریف کا آخری سفر ۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کو آرام کا مشورہ دیا گیا ۔۔۔

25:14) حضرت والا رحمہ اللہ بچپن سے ہی اللہ والے تھے اور مسجد کی دیوار کو چومتے تھے۔۔۔

30:51) حضرت خواجہ صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔۔

32:37) شیخ جب ڈانٹتا ہے تو آنکھوں سے تو دُور کرتا ہے اور دل کے قریب کرتا ہے۔۔۔

35:53) اپنے آپ کو شیخ کے سپرد کرنا ہے۔۔۔

36:42) حضرت ابو سعید بلخی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

39:11) جب بھی کوئی نیکی کی تو نفس وشیطان پیچھے لگ جاتے ہیں۔۔۔

42:00) حضرت والا رحمہ اللہ کا اللہ والوں کو تلاش کرنا۔۔۔

44:59) اللہ کے لیے آپس میں محبت کرنا۔۔۔

46:29) کسی نوجوان کا ذکر جو بدل گئے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries