فجر  مجلس۳۱         مارچ ۳ ۲۰۲ء     :اپنی اولاد پر بھی محنت کریں       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:02) رمضان المبارک میں اللہ والا بننے کا بہت ہی جلد اور آسان نسخہ ہے۔۔۔

02:00) کسی خاتون کا ذکر جو جل گئی تھی رات کو انتقال ہو گیا۔۔۔یہ بھی شہادت کا ایک درجہ ہے۔۔۔

03:33) گناہو ں کی نحوست کی وجہ سے ہم اندھے ہیں کچھ نظر نہیں آتا تقویٰ سے روشنی آئے گی۔۔۔

05:21) اللہ تعالیٰ کے نام میں مزا ہے لیکن گناہوں کی وجہ سے ہمیں محسوس نہیں ہوتا۔۔۔

07:17) اللہ تعالیٰ کے نام میں مزا ہے لیکن گناہوں کی وجہ سے ہمیں محسوس نہیں ہوتا۔۔۔

08:00) قلبِ سلیم کی تیسری تعریف اَلَّذِیْ یَکُوْنُ قَلْبُہٗ خَالِیًا مِّنَ الْعَقَآئِدِ الْبَاطِلَۃِ اَیْ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْبِدْعَۃِ۔ قلب سلیم وہ ہے جو عقائد باطلہ یعنی کفر و شرک اور بدعت سے خالی ہو۔

10:16) غصے پر ایک لطیفہ۔۔۔

13:00) بوئے آں دلبر چوں پرّاں می شود جب محبوبِ حقیقی کی خوشبو عرشِ اعظم سے زمین پر آتی ہے تو اولیاء اللہ اور ان کے غلاموں کو کیا ہوتا ہے اس وقت ان کا یہ حال ہوتا ہے ؎ ایں زبانہا جملہ حیراں می شود جتنی زبانیں ہیں عربی، فارسی، ترکی، انگریزی اللہ تعالیٰ کی محبتِ غیرمحدود کی لذّت کو یہ زبان مخلوق اور محدود اس کی تعبیر کرنے سے قاصر ہوجاتی ہیں۔

13:50) اللہ کے نام میں مزا ہے لیکن ہمیں یہ مزا حاصل کیوں نہیں ہوتا اس لیے کہ ہم گناہوں میں مبتلا ہیں۔۔۔

15:50) ذِکر کلمہ ِطیّبہ۔۔۔

21:15) صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا عمل ۔۔۔ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ۔۔۔

22:55) مسلمان کبھی جھوٹ نہیں بول سکتا۔۔۔تین قسم کے لوگوں پر چار قسم کا عذاب۔۔۔

26:20) دُنیا کی ہر چیز کا پتا ہے لیکن دین کا کچھ پتا نہیں۔۔۔یہ کیوں؟کیا ہمارا درود شریف بھی صحیح ہے؟۔۔۔ایسا کیوں ؟۔۔۔

28:50) ذِکر اسمِ ذات جل جلا لہ۔۔۔

41:00) اپنی اولا د پر بھی محنت کریں اور ان کو اللہ والا بنائیں اور مجلسوں میں لانے کی فکر کریں۔۔۔

45:00) ذِکر۔۔۔

47:45) دُعا۔۔۔

50:40) شیخ پر اعتراض کرنے والا کبھی فلاح نہیں پا سکتا۔۔۔ذکر کی مجلس سے متعلق کسی صاحب کی پرچی آئی اس پر نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries