مجلس۳۱         مارچ ۳ ۲۰۲ء     :ایک زبان کے بیس گناہ        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:16) فضائلِ رمضان: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت۔۔۔اے خیر کے طلب کرنے والے آگے بڑھ اور اے شر کے طلب کرنے والے رک جا۔۔۔

02:17) ہر دُعا قبول ہوتی ہے۔۔

07:06) غیب کا علم اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کونہیں ہے۔۔۔

10:41) لڑائی جھگڑے کے نقصانات۔۔۔شبِ قدر کی تعین اُٹھا لی گئی۔۔۔

11:49) حدیث شریف اللہ تعالیٰ جس کو ہلا ک کرنا چاہیے ہیں اس سے حیّا کو چھین لیتے ہیں۔۔۔

12:54) دُعا ئیں کس وجہ سے قبول نہیں ہوتیں۔۔۔ایک وجہ حرام غذا ہے۔۔۔

14:53) اللہ تعالیٰ نے کیسے کیسوں کو بدلا۔۔۔

17:10) آپ ﷺ کا اِرشاد ہیکہ خود حق تعالیٰ شانہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر رحمت بھیجتے ہیں ۔۔۔

18:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ یاد رکھو کبھی قلابی تقویٰ اختیا ر نہ کرنا۔۔۔

23:50) اِرشاد فرمایاکہ رمضان کا جو مہینہ ہے اس میں ترکِ دُنیا اور مجاہدے کے راستےہیں۔۔۔

25:28) اِرشاد فرمایاکہ کم ازکم اس ایک مہینے میں تو گناہ نہ کرو۔۔۔

26:10) اِرشادفرمایاکہ رمضان المبارک کی عبادات کا اثر گیاراں مہینوں تک رہتا ہے بشرطیکہ کوئی گناہ نہ کیا جائے۔۔۔

27:05) اِرشادفرمایاکہ اس مہینے میں مشقت برداش کی جائے اور گناہ سے بچا جائے۔۔۔

28:22) ٹیلی ویژن کے سامنے سحری اور افطاری مت کرو۔۔۔

31:41) اِرشاد فرمایاکہ رمضان کےانتظارمیں نیک کاموں کو نہیں روکنا چاہیے۔۔۔

32:47) زبان کے بیس گناہ۔۔۔ لایعنی (بے فائدہ) کلام، زیادہ بولنا، باطل کا ذکر، بات کاٹنا اور جھگڑا کرنا، خصومت،فصاحت کلام کے لیے تصنّع، فحش گوئی اور سبّ و شتم، لعنت کرنا ، راگ اور شاعری،مزاح ،استہزاء، افشائے راز ،جھوٹا وعدہ، جھوٹ بولنا اور قسم کھانا، غیبت، چغل خوری،نفاق (دو رُخا پن) ، مدح ،کلام کی غلطیوں سے غفلت، عام لوگوں کے سوالات

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries