تراویح  مجلس۳۱         مارچ ۳ ۲۰۲ء     :تقویٰ سے رہنے کے انعامات        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:16) مایوسی کی طرف نہیں جانا ہے۔۔

01:02) ہاتھی اور مچھر کی مثال جب ایک محدود ،محدود کا حق ادا نہیں کرسکتا تو محدود لامحدود کا کیسے حق ادا کرسکتا ہے اس لیے صرف معافی سے کام چل سکتا ہے اللہ تعالی کا حق کسی سے ادا نہیں ہوسکتا۔۔

05:50) اللہ کے لیے بیان اور اپنی نیت سے اور عمل کی نیت سے کرناہے۔۔

06:08) مایوسی نہیں ہے

06:40) جو مایوس ہوا مارا گیا اور ایک ماضی کو نہ بھلائیں

08:52) جتنی نیکیاں ہوجائیں تو اپنا کمال مت سمجھنا۔۔

20:23) سحری کھانے والوں کی فضیلت۔۔

25:47) کسی خاکی پر مت خاک کر اپنی زندگانی ہو جوانی کر فد ااُس پر جس نے دی جوانی کو۔۔۔

28:17) تقوی کے تین انعام کہ کیا کیا انعامات ملیں گے۔۔

36:27) پہلے اپنی اصلاح کرائیں تو پھر آگے کا پتا چلے گا کہ زندگی کیا ہے؟

36:59) تقوی کے مزید انعام بیان ہوئے۔۔

40:17) دنیا نام ہے گناہ کرنے کا ورنہ دنیا بری نہیں۔۔

45:08) اولاد کی تربیت پر ملفوظ کہ اپنے بچوں کو اللہ تعالی سے بنوالو۔۔۔

49:41) یہاں سے حضرت والا نے مولانا محمد کریم صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا فیضان محبت اشعار کتاب حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب سے اشعار پڑھے گئے نعتیہ اشعار مدینے کی نسبت ہے قیمت میری

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries