مجلس یکم اپریل ۳ ۲۰۲ء     :غیبت ایک سنگین گناہ            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:40) رمضان المبارک کے فضائل:حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ روزہ آدمی کے لیے ڈھال ہےجب تک کہ اس کو پھاڑ نہ ڈالے۔

04:41) اللہ تعالیٰ حلیم ہیں انتقام لینے میں جلدی نہیں کرتے۔۔۔

10:05) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ مسلمان اگر دو کام کرلیں تو انڈیا خود بخود فتح ہو جائے گا ایک پانچوں وقت کی نماز جماعت سے پڑھ لیں اور دوسرا یہ کہ داڑھی رکھ لیں۔۔۔

11:08) اصلی بائیکا ٹ کیا ہے؟۔۔

12:21) روزہ جب ڈھال ہے جب نظر کی حفاظت اور زبا ن کی حفاظت بھی ہو۔۔۔

12:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ جو لوگ دین کا کوئی بھی کام کرتے ہیں وہ مقتداء کہلاتے ہیں ان کو زیادہ فکر رکھنی چاہیے کہ غیبت سے بچیں۔۔۔

15:13) ہم سب اللہ کے بھیکاری ہیں۔۔۔اللہ کے گھر میں بھیک نہیں مانگنی چاہیے ۔۔۔سفید پوش کون ہے؟۔۔۔اپنے ملازمین ،پاسبانوں،گھر کی ماسیوں وغیرہ کا خیال رکھیں۔۔۔

19:10) صدقے کےفضائل۔۔۔

20:57) غیبت کرنا اورسننا سب حرام ہے۔۔۔غیبت کرنا اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہے۔۔۔

22:41) اِرشاد فرمایاکہ حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کے پاس ایک شخص آیا کہ فلاں شخص آپ کےلیےیہ کہہ رہاتھا تو حضرت نے فوراً روک دیا اور فرمایاکہ اُس نے تو پسے پشت مجھے ایسا کہا اور آپ نے میرے سامنے مجھے ایسا کہے دیا۔۔۔مجھے تو آپ سے تکلیف ہوئی۔۔۔

24:51) ایک اللہ والے کا عمل کہ کسی کا پتا چلتا کہ فلاں نے آپ کی غیبت کی ہےتو اس کے پاس مٹھائیاں لیکر چلے جاتے اور فرماتے کہ آپ نے مفت میں مجھے نیکیاں دے دیں۔۔۔

25:54) غیبت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ محنت کی کمائی مفت میں گنوائی۔۔۔

26:13) غیبت اصل میں ایک چٹنی ہے۔۔۔

28:46) اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگنیں میں سستی نہ کریں اور اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہیں۔۔۔

31:03) غیبت ایک سنگین گناہ:حضرت ماعز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ۔۔۔

33:30) ایک اللہ والے کا واقعہ۔۔۔کسی کو بھی حقیر مت سمجھیں۔۔۔

34:30) غیبت سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا باقی مضمون۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries