تراویح مجلس یکم اپریل ۳ ۲۰۲ء     :گناہوں کے تقاضوں کی طرف بالکل دھیان نہ دیں            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:29) روزہ آدمی کے لیے ڈھال ہے

01:30) پانچ چیزوں کا اس میں اہتمام کرنا ہے۔ پہلا آنکھوں کی حفاظت۔۔

04:23) زمزم حوضِ کوثر سے بڑھ کر ہوا وجہ؟

09:54) جرعہ خاک آمیز چوں مجنوں کند تم لوگ گناہوں میں ملوث ہو پھر بھی اﷲ کے نام سے مست ہو رہے ہو جب یہ خاک ملا ہوا گھونٹ تمہیں مست کر رہا ہے تو؎ صاف گر باشد ندانم چوں کند اگر کسی دن تم تقویٰ کے مقام پر پہنچ جائو گے اور اﷲ کی محبت کی صاف والی شراب، گناہوں کی گندگیوں کی ملاوٹ سے صاف والی شراب پیو گے تو میں نہیں کہہ سکتاکہ وہ شراب تمہیں کس مقام پر پہنچائے گا

11:02) شیطان و نفس کا فرق اور شیطان مردود کا مردود ہی رہے گا اور نفس اللہ والا بن سکتا ہے۔۔

11:46) پانچ نفس ۔۔

18:45) حسن کا شکریہ کیا ہے؟

20:54) لیلی اور مجنوں کز تو مجنوں شد پریشان و غوی کہ تیری محبت میں مجنوں پاگل ہوگیا۔ از دگر خوباں تو افزوں نیستی دوسری حسین لڑکیوں سے تو تُو زیادہ خوبصورت نہیں ہے تو لیلیٰ نے بادشاہ کو ڈانٹا۔ گفت خامش چوں تو مجنوں نیستی اے بغداد کے بادشاہ! خاموش رہ، اس لیے کہ تو مجنوں نہیں ہے۔ دیدئہ مجنوں اگر بودے ترا ہر دو عالم بے خطر بودے ترا اگر مجنوں کی آنکھ تجھ کو نصیب ہوتی تو تیری نظر میں دونوں جہان بے قدر ہوجاتے۔

21:35) عشق مولیٰ کے کم از لیلیٰ بود لیلیٰ کے دیکھنے کے لیے مجنوں کی آنکھ چاہیے اور مولیٰ کو دیکھنے کے لیے مولیٰ کے مجنوں کی نظر چاہیے، مولیٰ کو سمجھنے کے لیے اللہ والوں کی نظر چاہیے، پیغمبروں کی نظر چاہیے، اولیاء اللہ کی نظر چاہیے۔

30:38) گناہوں کے تقاضوں کی طرف بالکل دیہان نہ دیں۔۔

33:19) سکینے کا نور۔۔

36:39) سنتوں پر جان لڑا کر عمل کریں۔۔ اِرشاد فرمایاکہ اتباعِ سنت کی سخت ضرورت ہے۔۔۔دجال سارے کا م کر لےگا مگر سنت پر عمل اس سے نہیں ہوگا

42:37) سمارٹ فون اور واٹس ایپ کا معلوم تو کریں کہ اگر ضرورت ہے تو کس طرح استعمال کرنا ہے۔۔

45:06) شیخ کیسا ہونا چاہیے اس پر جہاز اور بندر اور بلیک باکس کی مثال۔۔

49:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ مسلمان میں اتحاد و اتفاق کیسے پیدا ہو۔۔

56:02) زنا کےعذاب کیا کیا ہونگے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries