فجرمجلس ۲۔اپریل ۳ ۲۰۲ء     :روزہ جہنم سے خلاصی کا ذریعہ ہے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:32) روزہ حفاظت ہے اللہ کے عذاب سے۔۔

02:01) ایک ٹرین آرہی ہے تو ایک ٹرین جارہی ہے۔۔مولانا سہیل صاحب کے بھتیجے کا کل ہی انتقال ہوا وہ بھی اچانک اٹیک ہوا 22 سال عمل نوجوان سب کتنا رورہے تھے کہ کل ہی تو ہم نے ساتھ افطاری کی اُن کے دوست نوجوان کتنا رورہے تھے ۔۔

03:49) حضرت شیخ کے بھائی فاروق بھائی کے انتقال کا ذکر۔۔

07:27) سیل فون یا ہیل فون۔

08:33) یہ رمضان کا مہینہ اللہ کا پیارا بننے کا مہینہ ہے۔۔

12:09) روزہ جہنم سے خلاصی کا ذریعہ ہے۔۔

12:25) روزہ کس چیز سے پھٹ جاتا ہے ایک جھوٹ اور ایک غیبت۔۔

14:20) امرد لڑکوں سے گندا کام کرنا بہت بڑا عذاب ہے۔۔

16:49) میڈیا والے تو پتا نہیں کتنوں کی بدعا لیتے ہیں ذرہ سا کوئی معاملہ ہوجائے تو ایسا اچھالتے ہیں یہ ہے عذاب۔۔جبکہ عیب کو چھپانے کا حکم ہے اور یہ ہر جگہ ظاہر کروارہے ہیں۔۔

22:16) حرام عشق پر ایک عبرتناک واقعہ۔۔

24:26) نظر کی حفاظت پر نصیحت۔۔

26:23) نامحرم کو دیکھنے پر آپ ﷺ کی بدعا۔۔

27:20) فتاوی شامیہ سے امرد لڑکوں سے احتیاط کا مضمون۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries