عصر مجلس ۳۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :        دعا مانگنے کا مسنون طریقہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:51) حضورﷺ کا اِرشاد مبارک ہے کہ روزہ آدمی کے لیے ڈھال ہے جب تک کہ اُس کو پھاڑ نہ ڈالے۔۔۔حدیث شریف کی تشریح۔۔۔

02:52) حضورﷺ کی شان میں گستاخی کرنا اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان میں گستاخی او رنعوذباللہ اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی اور وہ بھی مسلمان کرےوجہ۔۔۔موبائل ۔۔۔

06:33) ایسی حالت میں ہمارا کیا فرض بنتا ہے؟۔۔۔

08:38) سارے گناہوں کو اس موبائل نے سمیٹ لیا۔۔۔

11:22) حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا واقعہ کہ دین کے لیے کس قدر مشقتیں اُٹھائیں۔۔۔

16:52) حضرت امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کا ادب کرنے پرا یک عام آدمی کی معافی۔۔۔

18:00) ادب کی کوئی حد نہیں۔۔۔

18:31) روزہ آدمی کےلیے ڈھال ہے ۔۔حدیث شریف کی تشریح نظر کی حفاظت۔۔۔نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔

21:11) اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا کوئی بھی شکر ادا نہیں کرسکتا۔۔۔

24:15) اللہ تعالیٰ جذبا ت سے نہیں ملتے اِرادے سے ملتے ہیں۔۔۔

26:48) مناجاتِ مقبول کی دُعاؤں کا اہتمام کریں۔۔۔

27:47) نماز ،اذان اوردُعا وغیرہ کو سنت کے مطابق سیکھیں۔۔۔

29:03) عاملوں کے پیچھے جانا۔۔۔ایسے لوگ دجال کے ساتھ زیادہ ہوں گے۔۔۔

30:51) دُعا مانگنیں کا مسنون طریقہ۔۔۔

32:25) بدنظری کے نقصانات کتنے ہیں۔۔۔

34:00) ظاہر جلدی بن جاتا ہے۔۔۔

35:10) کچھ لوگوں کو بیعت کیا۔۔۔

37:51) نصیحت کہ بیعت سے زیادہ اصلاح فرض ہے۔۔۔اور چاروں سلسلوں کی حقیقت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries